مبارکباد تفسیر ماہر بن گئے

زیک

مسافر
ویسے تو تفسیر ہمیشہ سے ماہر ہیں کہ واحد رکن ہیں جو ایچ‌ٹی‌ایم‌ایل ٹیبلز کا استعمال کرتے ہیں مگر اب ان کے ایک ہزار خطوط بھی ہو گئے ہیں تو محفل پر ان کا عہدہ ماہر کا ہو گیا ہے۔

مبارک ہو تفسیر۔
 
آبرو

محفلین
تفسیر صاحب، آپ کو 1000 پوسٹس پر مبارکباد!!!

آپ کا شاعری اور ناولیں اور بہت سے فورمز میں بھی دیکھے، پڑھے، اور بیحد پسند آے، اتفاق سے
رجسٹر ھوئ اور اتفاق سے اس پوسٹ پر نظر پڑی تو سوچا آپ کو مبارک دیتی جاوں۔

آپ بہت اچھا لکھتے ہیں، HTML Table استعمال کرتے ھیں یا نھیں ٰاس سے کس کو فرق پڑتا ھے۔

لکھتے رھیں اور مسکراتے رھیں :)
 
دوست

محفلین
مبارکباد۔
واقعی آپ کے پیغامات خالصتًا استادانہ ہیں۔
خصوصًا شاعری کے سلسلے میں۔
 
ظفر احمد

محفلین
مبارک ہو

آپکی تحریروں سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔ اللہ قدم قدم پر ترقی نصیب کرے
 
تفسیر

محفلین
آبرو نے کہا:
تفسیر صاحب، آپ کو 1000 پوسٹس پر مبارکباد!!!

آپ کا شاعری اور ناولیں اور بہت سے فورمز میں بھی دیکھے، پڑھے، اور بیحد پسند آے، اتفاق سے
رجسٹر ھوئ اور اتفاق سے اس پوسٹ پر نظر پڑی تو سوچا آپ کو مبارک دیتی جاوں۔

آپ بہت اچھا لکھتے ہیں، HTML Table استعمال کرتے ھیں یا نھیں ٰاس سے کس کو فرق پڑتا ھے۔

لکھتے رھیں اور مسکراتے رھیں :)

شکریہ آبرو

:lol:
 
تفسیر

محفلین
دوست نے کہا:
مبارکباد۔
واقعی آپ کے پیغامات خالصتًا استادانہ ہیں۔
خصوصًا شاعری کے سلسلے میں۔

شکریہ اے دوست،
دوست کا دوست کے1000 پیغامات پردوستی کا اظہار کرنے پر
یہ دوست، اُس دوست کا شکریہ ادا کرتا ہے۔ :lol:
 
تفسیر

محفلین
زکریا نے کہا:
ویسے تو تفسیر ہمیشہ سے ماہر ہیں کہ واحد رکن ہیں جو ایچ‌ٹی‌ایم‌ایل ٹیبلز کا استعمال کرتے ہیں مگر اب ان کے ایک ہزار خطوط بھی ہو گئے ہیں تو محفل پر ان کا عہدہ ماہر کا ہو گیا ہے۔

مبارک ہو تفسیر۔

بہت بہت شکریہ زکریا صاحب

شاید میں ہی ایک واحد شخص ہوں جواردو محفل کے ہر نئے ورژن کے وقت خوش نہیں ہوتا ہے بلکہ روتا ہے اور ڈھیر سی complaint آپ کوذپ کرتا ہے۔ کیونکہ مجھے سینکڑوں ٹیبلز کو پھر سےدرست کرنا پڑتا ہے۔
:lol: :lol: :lol:
 
امن ایمان

محفلین
تفسیر بھائی آپ کو میری جانب سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔اور میرے لیے بہت خوشی کی بات ہے کہ مجھے آپ کے دو افسانوں کی پروف ریڈنگ کا اعزاز بھی حاصل ہے۔۔۔دعا ہے کہ آپ اسی طرح زندگی کی ہر منزل کامیابی و کامرانی سے طے کرتے چلے جائیں۔
 
تفسیر

محفلین
امن ایمان نے کہا:
تفسیر بھائی آپ کو میری جانب سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔اور میرے لیے بہت خوشی کی بات ہے کہ مجھے آپ کے دو افسانوں کی پروف ریڈنگ کا اعزاز بھی حاصل ہے۔۔۔دعا ہے کہ آپ اسی طرح زندگی کی ہر منزل کامیابی و کامرانی سے طے کرتے چلے جائیں۔

پہلے یہ بتائے آپ کی کلائ کا کیا حال ہے؟ کلائ ہی تھی نا۔ جس سےآپ کی لڑائ ہوئ تھی اور وہ جیت گئ تھی اور آپ ہارگئی تھیں؟ :lol:

بہت بہت شکریہ بہن امن ۔
 
سندباد

لائبریرین
تفسیر بھائی کچھ زیادہ ہی مصروف ہوگیا ہوں۔
ویسے کبھی کبھی آپ کی کلاس میں بلا اجازت گھس جاتا ہوں اور چپکے چپکے بہت کچھ سیکھ لیتا ہوں۔
کیوں کہ مجھے بھی شاعری کا شوق ہے۔
 
Top