السلام علیکم بڑے بھیا ۔۔ یہ کیا اتنی اداس نظم ۔۔![]()
اتنے اداس آپ اچھے نہیں لگ رہے ۔۔ ہنستے بولتے ہی اچھے لگتے ہیں ۔۔
بہت بہت مبارک ہو محفل پر دوسری سالگرہ آپ کو ۔۔
![]()
بڑے بھیا میں نے دانشکدہ پر آنے کی بہت بار کوشش کی لیکن وہاں لاگ ان ہوتا ہی نہیں ہے ۔۔ اس لئے بس پڑھ کر واپس آجاتی ہوں ۔۔![]()
اچھا میں تمہارا ٹسٹ لیتا ہوں ۔۔۔ بارونی کے صفحہ چار پر کیا لکھا تھا۔

تمام بہنوں میں تم میری پریشانی نہیں دتیں تم بہت خوش دل ہو۔teeth_smile