تقابل

اوریا مقبول جان جیسے نام نہاد دانشوروں کی خدمت میں۔۔۔۔

x18031_61251018.jpg.pagespeed.ic.McbWAV0CAo.jpg
 

عثمان

محفلین
خوب پہچانا ہے۔ اوریا مقبول جان دراصل شکست خوردہ ذہنیت کا نمائندہ ہے جو اپنی کمزوریوں کے اعتراف اور حل کی بجائے اپنے دل کی بھڑاس دیگر اقوام کو گالیاں نکال کرتا ہے۔
 
خوب پہچانا ہے۔ اوریا مقبول جان دراصل شکست خوردہ ذہنیت کا نمائندہ ہے جو اپنی کمزوریوں کے اعتراف اور حل کی بجائے اپنے دل کی بھڑاس دیگر اقوام کو گالیاں نکال کرتا ہے۔
اسکا آج کا کالم بھی پڑھ کر دیکھیں۔۔۔۔موصوف کا نقطہ نظر یہ ہے کہ حق اور باطل کامعیار امریکہ ہے۔۔جو کچھ امریکی کریں وہ باطل اور جس بات کی مخالفت کریں وہ حق۔۔۔کیا یہی دانشوری ہوتی ہے؟ اگر ردعمل کی نفیسایت ہی دانشوری ہے تو پھر پاکستان اور افغانستان بلکہ بیشتر اسلامی ممالک دانشوروں سے چھلک رہے ہیں
 

عثمان

محفلین
اسکا آج کا کالم بھی پڑھ کر دیکھیں۔۔۔ ۔موصوف کا نقطہ نظر یہ ہے کہ حق اور باطل کامعیار امریکہ ہے۔۔جو کچھ امریکی کریں وہ باطل اور جس بات کی مخالفت کریں وہ حق۔۔۔ کیا یہی دانشوری ہوتی ہے؟ اگر ردعمل کی نفیسایت ہی دانشوری ہے تو پھر پاکستان اور افغانستان بلکہ بیشتر اسلامی ممالک دانشوروں سے چھلک رہے ہیں
کس اخبار میں شائع ہوتا ہے اس کا کالم ؟ کچھ عرصہ پہلے تک تو ایکسپریس میں لکھتا تھا۔
 

نایاب

لائبریرین
بہت خوب حقیقت پسندانہ تجزیہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسروں کے نقص سامنے رکھ اپنے نقائص سے نگاہ کو پھرا لینا پرلے درجے کی حماقت ہوتی ہے ۔۔
بہت شکریہ شراکت پر
 
Top