مبارکباد تقریب،!وہ بھی محل میں؟؟؟ :)

ماہی احمد

لائبریرین
ارے واہ ماہی احمد ہماری پیاری سی بہنا ایک اور سرپرائز وہ بھی محفل پہ:):):rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose::rose:
بہت اچھا لگا دیکھ کر ، بہت خوشی ہوئی
اتنے پیار سے آپ نے میری سالگرہ وِش کی پیاری بہنا کہ میری تو خوشی دوبالا ہوگئی ہے یہ دیکھ کر
بہت بہت شکریہ ماہی آپ کا ، اگرچہ آپ کے پیار اور خلوص کے سامنے یہ لفظ کچھ بھی تو نہیں
پھر بھی میں تہہ دل سے ممنون ہوں اس خلوص اور محبت کے لیے ۔ ۔ ۔ ۔
سدا خوش اور سلامت رہیں میری بہنا:praying:
اور ہاں بادشاہ سلامت کو جانے نہ دیجئے گا ،ٹریٹ لے کے ہی رہنا ساری بہنیں مل کر ( اسے پتا نہ چلے کہ میں نے اکسایا ہے:heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee:)
purple_flowers_sister_thank_you_bridesmaid_card-p137672646241901355b2ico_400.jpg
th
Thank-you-flowers.gif


blomsterkort-1-1024x698.jpg

Beautiful-Flowers-HD-Wallpapers-Desktop-flowers-wallpapers.jpg
پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ کو سرپرائز پسند آیا، اس سے بڑھ کر خوشی کی بات کوئی نہیں :)
دوسری بات، یا تو بہنا کہہ لیں یا تھینک یو کہہ لیں:cautious:۔ فیصلہ آپ کا۔
تیسری بات، بادشاہ سلامت کو تو ہم نے واقعی نہیں جانے دینا۔ کچھ نہ کچھ ٹریٹ تو دینا ہی پڑے ہی۔:p
خالی خولی بادشاہ بنے پھرتے ہیں، ایسے کوئی چلتا ہے۔۔۔:p
(آپ بے فکر رہئیے ہم کسی کو بھنک بھی نہیں پڑنے دیں گے کہ ان کی جیب کی صحت کی جانب ہماری توجہ آپ نے مبذول کروائی ہے:heehee:)
 

غ۔ن۔غ

محفلین
پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ کو سرپرائز پسند آیا، اس سے بڑھ کر خوشی کی بات کوئی نہیں :)
دوسری بات، یا تو بہنا کہہ لیں یا تھینک یو کہہ لیں:cautious:۔ فیصلہ آپ کا۔
تیسری بات، بادشاہ سلامت کو تو ہم نے واقعی نہیں جانے دینا۔ کچھ نہ کچھ ٹریٹ تو دینا ہی پڑے ہی۔:p
خالی خولی بادشاہ بنے پھرتے ہیں، ایسے کوئی چلتا ہے۔۔۔ :p
(آپ بے فکر رہئیے ہم کسی کو بھنک بھی نہیں پڑنے دیں گے کہ ان کی جیب کی صحت کی جانب ہماری توجہ آپ نے مبذول کروائی ہے:heehee:)

میں نے تو بہنا ہی کہنا ہے لو جی کر لیا فیصلہ (آج میری سالگرہ کی خوشی میں تھوڑی سی تھینکس کی رعایت تو ملے گی ہی ناں؟ بس اسی کا فائدہ اٹھایا ہے:))
آپ کو نہیں پتا ،کان ادھر لائیں ۔ ۔ ۔ ۔ (خالی خولی بادشاہ تھوڑی ہیں تبھی تو کہہ رہی ہوں جانے نا پائے:heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee:)
 

ماہی احمد

لائبریرین
میں نے تو بہنا ہی کہنا ہے لو جی کر لیا فیصلہ (آج میری سالگرہ کی خوشی میں تھوڑی سی تھینکس کی رعایت تو ملے گی ہی ناں؟ بس اسی کا فائدہ اٹھایا ہے:))

یہ آج پہلی اور آخری مرتبہ تھا آپی جی ، ٹھیک :)
آپ کو نہیں پتا ،کان ادھر لائیں ۔ ۔ ۔ ۔ (خالی خولی بادشاہ تھوڑی ہیں تبھی تو کہہ رہی ہوں جانے نا پائے:heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee::heehee:)
بادشاہ بھی خالی خولی ہوتا ہے؟:eek:
ہائے اللہ اس کے علاوہ کیا ہوئے پھر؟؟؟:idontknow:
کہیں بل گیٹس ہی تو نہیں ہیں مغزل بھیا۔۔۔:nailbiting:
 

غ۔ن۔غ

محفلین

غ۔ن۔غ

محفلین
محترم غزل بٹیا کو دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
سدا خوش و شادوآباد رہیں ۔ آنے والے دن اللہ کی رحمت سے بھرپور ٹھہریں ۔ آمین
بہت شکریہ نایاب بھیا:)
میں تہہ دل سے ممنون ہوں آپ کی دعاؤں کے لیے
اللہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے بھیا آمین
:praying:
14.jpg
 
Top