سید عمران
محفلین
رشتہ پہلے ہی سے پکا ہے۔۔۔تو پھر رشتہ پکا سمجھیں؟
اخوت و محبت کا!!!
رشتہ پہلے ہی سے پکا ہے۔۔۔تو پھر رشتہ پکا سمجھیں؟
محبت سر محبت ۔۔۔ آپ سے محبت ہے اور یہ بھی یقین ہے کہ آپ برا نہیں منائیں گے۔ اس لیے دل لگی کر رہا ہوں۔اب اس فلسفیانہ جواب کو ہم کیا سمجھیںْ
صحیح کہا آپ نے۔۔۔محبت سر محبت ۔۔۔ آپ سے محبت ہے اور یہ بھی یقین ہے کہ آپ برا نہیں منائیں گے۔ اس لیے دل لگی کر رہا ہوں۔
حیرانگی کی ریٹنگقبلہ.....قابل صد احترام..محترم...آپ کی حوصلہ افزائ بصورت شاباش چہ جائیکہ قدوم سمت پشت کا تہہ دل سے مشکور ہوں م۔زید شرکاءِمحفل کی آگاہی کے لیے بر محل حقیقت افشانی دیگر دور حیرانی کردوں کہ مندر جہ بالا انشاء پرادی حضور ہی کی صحبت کا اثر ہے..
خوب..است...ہم بہ انبساط دعوت ہٰذا پر سر تسلیم خم کرتے ہوئے اپنی شرکت کی یقین دہانی کراتے ہیں اور اس متوقع ملاقات میں ایکبار پھر محترم احمد بھائ ،خلیل بھائ اور فاخر بھائ کی شرکت پر پرجوش ہیں...اور اگر عدنان بھائ بھی آجائیں تو نشاط دو چند ہو جائے...بشمول عزت مآب عمران بھائ اور سچے انسان کی نورانی شخصیت سے مکرر فیضیاب ہونے کا انمول موقع اور اسے مہمیز کرتا ہوا قبلہ امین صاحب المعروف بلبلِ محفل مستزاد مجسم حساسیت چوہدری خالد محمود و
بھر پور فہم لیے جناب فہیم صاحب...سے محفل اکملیت سے ہمکنار ہوگی....
تصاویر اور مزید تفصیل کا انتظار رہے گا۔ خاص کر اکمل زیدی صاحب کی پانچ چھ غزلوں کا۔بالآخر کراچی کے محفلین کی تیسری نشست کا بھی کامیاب انعقاد ہوگیا...
میر انیس بھائی، کاشف ملک بھائی، حسان خان، انیس الرحمن بھائی اور عباس رضا بھائی کے سوا سب شریک دعوت ہوئے...
امید ہے کہ اگلی کسی نشست میں یہ بھی شامل ہوں گے...
کاشف بھائی کو اچانک ایک مسئلہ درپیش آگیا تھا جس کے باعث وہ شریک نہ ہوسکے...
دعوت نہایت ہی پرلطف رہی...
شکریہ دعوت کے میزبان خالد محمود چوہدری بھائی!!!
فلسفی جی تفصیل تو ان شاءاللہ ضرور بیان کی جائے گی البتہ تصاویر اس ملاقات پر چند ہی بنائی گئی ہیں ۔تصاویر اور مزید تفصیل کا انتظار رہے گا۔ خاص کر اکمل زیدی صاحب کی پانچ چھ غزلوں کا۔
الحمدللہ !بالآخر کراچی کے محفلین کی تیسری نشست کا بھی کامیاب انعقاد ہوگیا...
میر انیس بھائی، کاشف ملک بھائی، حسان خان، انیس الرحمن بھائی اور عباس رضا بھائی کے سوا سب شریک دعوت ہوئے...
امید ہے کہ اگلی کسی نشست میں یہ بھی شامل ہوں گے...
کاشف بھائی کو اچانک ایک مسئلہ درپیش آگیا تھا جس کے باعث وہ شریک نہ ہوسکے...
دعوت نہایت ہی پرلطف رہی...
شکریہ دعوت کے میزبان خالد محمود چوہدری بھائی!!!
ایک گروپ فوٹو بھی ہو تو کافی ہے۔ جو آپ نے کھینچی ہو، کیونکہ آپ کا نورانی چہرہ تو ہم دیکھ چکے ہیںفلسفی جی تفصیل تو ان شاءاللہ ضرور بیان کی جائے گی البتہ تصاویر اس ملاقات پر چند ہی بنائی گئی ہیں ۔
ہم نے تصویر کھینچی ضرور ہیں پر امین بھائی کے موبائل سے ،ایک گروپ فوٹو بھی ہو تو کافی ہے۔ جو آپ نے کھینچی ہو، کیونکہ آپ کا نورانی چہرہ تو ہم دیکھ چکے ہیں
ہم نے تصویر کھینچی ضرور ہیں پر امین بھائی کے موبائل سے ،
آپ خاطر جمع رکھیں یہاں تصویر ضرور پوسٹ کی جائیں گی۔
کونسی تصاویر بھائی یہ شریف لوگوں کی محفل ہے۔مجھے بھی ٹیگ کریں کہاں کونسے دھاگے میں تفصیل اور تصاویر لگائی ہے۔۔!
دیکھیں کہاں شیئر کی جاتی ہیں ،مجھے بھی ٹیگ کریں کہاں کونسے دھاگے میں تفصیل اور تصاویر لگائی ہے۔۔!
آپ جب تک اس پہلی احوال ملاقات سے لطف انداز ہو سکتے ہیں ۔مجھے بھی ٹیگ کریں کہاں کونسے دھاگے میں تفصیل اور تصاویر لگائی ہے۔۔!