تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے دعوت عام (عشائیہ)

آپ کی معافی مسترد کی جاتی ہے اور اسے مشروط کیا جاتا ہے اگلی ملاقات پر باقی رہ جانے والے لوگوں کی شمولیت کو یقینی بنانے پر ۔ ۔ ۔ ۔
اکمل زیدی بھائی اور سید عمران بھائی اب تو ہمارے معافی نامے کو قبول کیا جائے گا ، ہم نے وعدہ وفا کیا ہے ۔
 
Top