abuhuraira farooqi
محفلین
یہ سب عقل کے ہی نتائج ہیں میں مزید مثالوں سے تقلید کو مزین کرنا نہیں چاہتا اگر مثالیں پیش کرنا شروع ہوجاؤں تو ممکن ہے اس کے خوف ناک نتائج سامنے آئیں اور پھر یہ فورم شاید اس کا متحمل نہ ہو لہذا اگر میرے سوال کا جواب تو بیان کیجئے ورنہ مزید ٹائم ضائع نہیں کرنا چاہتا بار بار ایک ہی بات کو گھوما گھوما کر وہیں لے آناخالد محمود چوہدری
کیا بات ہے جوان، حق ادا کر دیا. دل سے دعائیں نکل رہی ہیں. بہت خوب. آپ نے بہت زیادہ محنت کی ہے ان باتوں کو لکھنے میں. خدا آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے اور آپ کو ہر غم سے دور رکھے.
آپ نے جو تحریر کیا ہے اس کے بعد کسی کے دل پر تالے ہوں وہ ہی آپ کی باتوں کا انکار کرسکتا ہے
آج مجھے محسوس ہورہا ہے کہ اگر عقل استعمال کی جائے تو نتائج الگ الگ نہیں نکل سکتے.