حساب
میرا حساب ہمیشہ ہی اچھا رہا ہے اور یہاں یورپ میں مریض کے علاج سے زیادہ فکر کرنی پڑتی ہے کہ چنگا بھلا بندہ مریض کیوں ہوا اور اسکے اگلا پروگرام کیا ہے؟ گڑبڑ ہونے کی صورت میں ڈاکٹر صاحب پر مقدمہ بھی چل سکتا ہے اور لائیسنس ضبط ہوکر جیل کی ہوا خوری بھی ہو سکتی ہے۔