تلاشِ گمشدہ

اجنبی

محفلین
جناب افتخار صاحب آپ کوریاضی سے بڑا لگاؤ ہے ، ہر وقت حاصل کو محصول بنانے اور مربعے نکلوانے میں مصروف رہتے ہیں ۔ اب آپ نے فیثا غورث کی ہڈی پسلی ایک کر دی ہے ، کیا چکر ہے ؟ کہیں آپ مریضوں کو دوائی دینے کی بجائے ان کے ڈیریویٹو(derivative) تو نہیں نکال دیتے ۔ :haha:
 
حساب

میرا حساب ہمیشہ ہی اچھا رہا ہے اور یہاں یورپ میں مریض کے علاج سے زیادہ فکر کرنی پڑتی ہے کہ چنگا بھلا بندہ مریض کیوں ہوا اور اسکے اگلا پروگرام کیا ہے؟ گڑبڑ ہونے کی صورت میں ڈاکٹر صاحب پر مقدمہ بھی چل سکتا ہے اور لائیسنس ضبط ہوکر جیل کی ہوا خوری بھی ہو سکتی ہے۔
 
Top