تلاشِ گمشدہ

تمام محفلین کو مطلع کیا جا تا ہے کہ ایک بلی دو دنوں سے گم ہو گئی ہے جس کو ملے محفل میں پہنچا دیں
خاص کر پیرنی صاحبہ سے دعا کی درخواست ہے:praying:

ضروری نوٹ:یوں تو یہ بلی بہت دوستانہ مزاج رکھتی ہے لیکن اگر اسے آپ کی کوئی بات ناپسند لگے تو یہ پنجہ بھی مار دیتی ہے:rolleyes:
 
قیصرانی

لائبریرین

ایک نہیں دو پنجے، وہ بھی کانٹے کی شکل میں :)
 
زبیر مرزا

محفلین
فلک شیربھائی میرے لیے اس قدرNegativity برداشت کرنا مشکل ہوگیا ہے - مجھ سے مناظروں کا حصہ نہیں بناجاتا ہے اورنہ ہی
دنگل دیکھے جاتے ہیں لہذا اپنی عافیت مجھے کنارہ کشی میں ہی نظرآتی ہے -کب تک اورکتنا نظرانداز کیا جاسکتا ہے
جب منفی رویےاورلہجے آپ کوaffect کرنے لگیں اورآپ تکلیف سے دوچارہونے لگیں تو ایسے میں خروج بہترہے -
دعاؤں میں یاد رکھیے گا -
 
تلمیذ

لائبریرین
نہیں، @زبیرمرزا صاحب، آپ کی سوچ یک طرفہ ہے۔ سیاسی اور مذہبی مناظروں کے علاوہ اور بھی تو موضوعات ہیں۔ آپ نے مجھے کبھی کسی سیاسی یا مذہبی بحث میں کچھ لکھتے دیکھا؟ اسی طرح اور بھی کئی مہربان ہیں جو خاموش رہتے ہیں۔ آپ ایسے موضوعات سے کنارہ کشی کرتے ہوئے دیگر لطیف دھاگوں میں بھی تو حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں، کیونکہ ہم آپ کے مفید مراسلات کے انتظار میں رہتے ہیں۔
@ سید زبیر
راشد اشرف
فلک شیر
نیلم
نیرنگ خیال
 
اگر محفل میں نیگٹیویٹی ہے تو آپ پوزیٹویٹی سے وہ نیگیٹوٹی بےشک ختم نہیں کرسکتے لیکن کم از کم آپ محفل کو اپنی پوزیٹیوٹی سے بھی محروم نہ کرئے ۔:) ۔آئیں اور پوزیٹیوٹی کو پھیلائے ۔ایک سائیڈ پہ ہوجانا مسئلے کا حل تو نہیں
ہوتا :)
،،،،
 
بھلکڑ

لائبریرین
سنئے سنئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
محفل پور کے مہاراجہ کی طرف سے یہ اعلان کیا جارہا ہے چونکہ محفل پور کے لوگوں کی تعداد میں کمی ہوتی جارہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔اس لئے راجہ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ جو بھی اس محفل سے جائے گا اُسے سے باقاعدہ جرمانہ وصول کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔اور جو لوگ چلے گئے ہیں ۔۔۔اُن کو لانے والے کو انعام ملے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin: نہ صرف لانے والے کو بلکہ آنے والے کو بھی انعام ملے گا۔۔۔۔۔
نوٹ:آنے والوں کو جرمانہ بھی ہوگا۔۔۔۔۔۔۔ قرین قیاس یہی ہے کہ انعام جرمانے سے زیادہ نہ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟:laughing:

عینی شاہ محسن وقار علی سفینہ پرویز
 
فلک شیر

محفلین
فلک شیربھائی میرے لیے اس قدرNegativity برداشت کرنا مشکل ہوگیا ہے - مجھ سے مناظروں کا حصہ نہیں بناجاتا ہے اورنہ ہی
دنگل دیکھے جاتے ہیں لہذا اپنی عافیت مجھے کنارہ کشی میں ہی نظرآتی ہے -کب تک اورکتنا نظرانداز کیا جاسکتا ہے
جب منفی رویےاورلہجے آپ کوaffect کرنے لگیں اورآپ تکلیف سے دوچارہونے لگیں تو ایسے میں خروج بہترہے -
دعاؤں میں یاد رکھیے گا -
غلبےکی تمنا اور اپنا آپ منوانے کی ہوس انسان کی جبلت میں شامل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاروں سمت پھیلی منفیت کا ایک بڑا حصہ اسی کا ثمر ہے..... گاہے انسان دعوٰی کرتا ہے اور اس قدر بلند کہ ہمالیہ کا سلسلہ اُس کے سامنے ہیچ ہو.......اور گاہے وہ اپنے جہل، جسے وہ علم گردانتا ہے، پہ اصرار کرتا ہے اور بے پناہ اصرار .....
اہل علم اور اہل ادب ان حالات میں ایک مسکراہٹ بکھیرتے ہیں.......اور آگے قدم بڑھا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انہیں زیب ہی یہی دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کے ذمے روشنی پھیلانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صبر اور علم پہ استوار عاجزی کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہم یبارک فیک یا اخی الکریم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حاضری ہوا کرے گی اب باقاعدہ:):):)
 
محمداحمد

لائبریرین
فلک شیربھائی میرے لیے اس قدرNegativity برداشت کرنا مشکل ہوگیا ہے - مجھ سے مناظروں کا حصہ نہیں بناجاتا ہے اورنہ ہی
دنگل دیکھے جاتے ہیں لہذا اپنی عافیت مجھے کنارہ کشی میں ہی نظرآتی ہے -کب تک اورکتنا نظرانداز کیا جاسکتا ہے
جب منفی رویےاورلہجے آپ کوaffect کرنے لگیں اورآپ تکلیف سے دوچارہونے لگیں تو ایسے میں خروج بہترہے -
دعاؤں میں یاد رکھیے گا -

تم کیوں‌سیاہ رات سے خائف ہو دوستو!
ماچس کی ایک تیلی اندھیرے کی موت ہے

آپ تو ماشاءاللہ بہت ہمت والے ہیں اور آپ سے ہمیں ہمت ملتی ہے۔ آجائیے محفل میں ۔ ہم اور آپ مل کر جگنو کی زبانی با آسانی یہ کہتے پھریں گے۔

کیا غم ہے جو رات ہے اندھیری
میں راہ میں روشنی کروں گا
 
عینی شاہ

محفلین
سنئے سنئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!
محفل پور کے مہاراجہ کی طرف سے یہ اعلان کیا جارہا ہے چونکہ محفل پور کے لوگوں کی تعداد میں کمی ہوتی جارہی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اس لئے راجہ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ جو بھی اس محفل سے جائے گا اُسے سے باقاعدہ جرمانہ وصول کیا جائے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔اور جو لوگ چلے گئے ہیں ۔۔۔ اُن کو لانے والے کو انعام ملے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:grin: نہ صرف لانے والے کو بلکہ آنے والے کو بھی انعام ملے گا۔۔۔ ۔۔
نوٹ:آنے والوں کو جرمانہ بھی ہوگا۔۔۔ ۔۔۔ ۔ قرین قیاس یہی ہے کہ انعام جرمانے سے زیادہ نہ ہوگا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟:laughing:

عینی شاہ محسن وقار علی سفینہ پرویز
مہاراجہ کون ہے پہلے یہ بتائیں نا مجھے ذرا :eek:
 
Top