یار ویسے کمال ہی ہوگیا ہے۔۔۔
نیلم غائب ہے۔۔۔ ؟ کدھر ہو بئی تم۔۔۔ فوراً سے پیشتر واپس آجاؤ۔۔۔
مقدس اب تمہیں کیا دعوت نامہ دیا جائے۔۔۔ محفل سے غیر حاضری کی حد کی ہوئی تم نے۔۔۔ اب سارے رونے دھونے بند کرو۔۔۔ اور ادھر حاضری دو۔
قرۃالعین اعوان یعنی عینی۔۔۔ رینگتی رینگتی آئی تھی پر گئی کہاں؟؟؟؟
تعبیر اپیا۔۔۔ آپ کا اور ہمارا وقت ہی ایک نہیں۔۔۔ پھر بھی جب رات کو آپ آئیں تو پڑھ لیجیے گا۔۔۔
انیس الرحمن بھائی کدھر غائب ہیں آپ۔۔ صرف نظر آنے سے کچھ نہیں آتا۔۔۔ اب آپ کسی بھی دھاگے میں حصہ نہیں لیتے۔۔
اور خاموش ہو کر اٹوانٹی کھٹوانٹی لیے پڑے رہتے ہیں۔۔۔ یہ مذاق زیادہ دیر برداشت نہیں کیا جائے گا۔۔۔
محمداحمد بھائی آپ بھی آج صبح سے نظر نہیں آرہے۔۔ ۔
منے تم بھی کافی دنوں سے غائب ہو۔۔۔ کدھر ہو یار
عاطف بٹ صاحب آپ کے مزاج بخیریت ہیں۔
باباجی کدھر ٹر گئے او۔۔۔ کدی غریباں نوں وی سلام کر لیا کرو۔۔۔
ساجد بھائی آپ سے کافی دنوں سے بات نہیں ہوئی۔۔ آپ کی طبیعت ٹھیک ہے اب؟ معاملات دل سنبھالے نہیں سنبھل رہے تھے سنا میں نے
حسیب نذیر گِل یعنی جٹا تو بھی غائب ہے۔۔۔
زبیر مرزا آپ کو بھی میرا غائبانہ سلام
اور میں سب کو یاد کر رہا ہوں۔۔