زبیر مرزا
محفلین
میں جلانے والی تیلی کی بات کررہی جو لوگوں کو بھڑکاتی ہے
نہیں جی یہ کوئی تیلی نہیں بلکہ ان کو تو ڈرامہ زندگی گلزار ہے میں فواد خان والا رول بھی آفر ہواتھا لیکن سابقہ آفرہمسفر کی طرح اسے بھی منع فرمادیا
میں جلانے والی تیلی کی بات کررہی جو لوگوں کو بھڑکاتی ہے
نہیں جی یہ کوئی تیلی نہیں بلکہ ان کو تو ڈرامہ زندگی گلزار ہے میں فواد خان والا رول بھی آفر ہواتھا لیکن سابقہ آفرہمسفر کی طرح اسے بھی منع فرمادیا
شکر ہے کہ میں نے دونوں ڈرامے اور ان کے کردار نہیں دیکھے۔۔۔ اور مزید شکر یہ کہ مراسلہ پڑھ کر بھی حسرت نہ بیدار ہوئی۔۔۔ ۔
حسرتیں تو ہم آپ کی پوری کرادیں گے وہ یوں کہ محمود احمد غزنوی نے جو فلم بنانی ہے اس میں مجھے ہیروکا رول دینے کا وعدہ کیا ہے تو ولن کے کردار کے لیے
آپ کا نام تجویز کردیں گے
نہیں جی یہ کوئی تیلی نہیں بلکہ ان کو تو ڈرامہ زندگی گلزار ہے میں فواد خان والا رول بھی آفر ہواتھا لیکن سابقہ آفرہمسفر کی طرح اسے بھی منع فرمادیا
محمود احمد غزنوی بھائی اگر فلم بنا رہے ہیں۔ یا بنوا رہے ہیں۔۔۔ تو بس پھر آپ ہیرو کا رول ادا نہ ہی کریں تو بہتر ہے۔ پوری فلم میں ہیرو نے مکتوب کا ترجمہ کرتے رہنا ہے۔ مجبورا ہیروئین کو گانے ولن کے ساتھ گانے پڑنے ہیں۔۔۔ ۔
صیح جی صیحح جا رہے ہیں دونوں
میں تو ہوں ہی صحیحاور تم "صحیح" جا رہی ہو۔۔۔ ۔
حسرتیں تو ہم آپ کی پوری کرادیں گے وہ یوں کہ محمود احمد غزنوی نے جو فلم بنانی ہے اس میں مجھے ہیروکا رول دینے کا وعدہ کیا ہے تو ولن کے کردار کے لیے
آپ کا نام تجویز کردیں گے
آپ سائیڈ ہیرو کا رول کر لینابھئی فلم کی بات ہو رہی اور ہمیں کنارے کر دیا ؟؟
آپ سائیڈ ہیرو کا رول کر لینا
بھئی فلم کی بات ہو رہی اور ہمیں کنارے کر دیا ؟؟
آپ کی عمر کی ہیروئینوں نے فلموں سے کنارہ کشی اخیتار کرلی ہے اب کون کانن بالا ، نروپارائے ، نمی ، ٹُن ٹُن اور وجنتی مالا کو آپ کے مقابل کاسٹ کرے
انیس الرحمن کہاں ہو پیارے
یعنی میری ناراضی کو نخرے سے تعبیر کیا جارہا ہے؟؟؟؟؟نخرے اور ناراضگی میں فرق ہے
تُسی آپ ای وکھ کر رئے او مینوں احساس تے ہونا ای آوکھ ہون آلی گلاں نہ کر سوہنیاں۔۔۔ ۔
تُسی آپ ای وکھ کر رئے او مینوں احساس تے ہونا ای آ
یہیں جناب۔۔۔انیس الرحمن کہاں ہو پیارے
جٹ بیوقوف ہُندے وا چالاک نئیںیعنی مدعا ساڈے تے پا سیڈ پڑھن لگا ایں۔۔۔ ۔ بلے بئی چالاک سجن