تلاشِ گمشدہ

بھلکڑ

لائبریرین
وعلیکم السلام!!!!!!
شکریہ!!!!
محفل کو کون کمبخت چھوڑ سکتا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی کوشش تو کرتی ہوں کہ شامل ہو ہی جاؤں بڑے لوگوں کی لسٹ میں لیکن کوئی کرتا ہی نہیں :p اہمیت بھی نہیں بڑھتی :D
آتی تو ہوں شمشاد بھائی لیکن چپ چاپ چلی بھی جاتی ہوں ۔
چپ چاپ کیوں چلی جاتی ہیں؟ اپنی آمد کا نشان چھوڑ کر جایا کریں۔
 

نیلم

محفلین
اچھا یاد دلایا حسان انیس الرحمن پیارے کہاں ہووووووووووووووووووووووو
تعبیر کہاں مصروففففففففففففففففففففففففففففففففففف ہیں
نیلم بھی غائببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببب
حاضر جناب
نیلم عید گزر گئی۔۔پاکستان کی سالگرہ گزر گئی اور تم اب تک غائب ہو
بھلا کس خوشی مین۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
میری سالگرہ رہتی تھی نہ اس خوشی میں :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نہیں میاں گم کیا ہونا ہے بس ذرا مصروفیت ہے ان دنوں آج تین بعد گھر سے آن لائن آیا ہوں :)
تین تین دن گھر نہ آنا کسی اچھے لچھن کو ظاہر نہیں کرتے۔۔۔ لیکن معاملات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ ان دنوں کے ساتھ ساتھ رات کو بھی گھر نہیں آ رہے۔۔۔ :) جناب آپ سے گزارش ہے کہ کبھی کچھ لمحات نکال کر ہمارے مراسلوں کے جوابات دیا کریں۔ :) ہمیں آپ کے افکار و خیالات کا انتظار رہتا ہے۔ مزید یہ کہ آپ کے بدولت جو دوستانہ ماحول قائم رہتا ہے۔ آپ کی غیر موجودگی میں اس کا لطف بھی جاتا رہتا ہے۔ :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
نہیں میاں گم کیا ہونا ہے بس ذرا مصروفیت ہے ان دنوں آج تین بعد گھر سے آن لائن آیا ہوں :)
خیر ہو۔۔۔۔کہیں (شادی)شہیدوں کی صف میں شامل ہونے کی تیاریاں تو نہیں!!!!:love:
مصروفیات تو ضرور ہوں گی!!!۔۔۔لیکن اپنے قیمتی وقت سے ہمیں بھی کچھ عنایت کرتے رہا کیجئے!!!!:)
 
خیر ہو۔۔۔ ۔کہیں (شادی)شہیدوں کی صف میں شامل ہونے کی تیاریاں تو نہیں!!!!:love:
مصروفیات تو ضرور ہوں گی!!!۔۔۔ لیکن اپنے قیمتی وقت سے ہمیں بھی کچھ عنایت کرتے رہا کیجئے!!!!:)
عام خیال یہی ہے کہ اپنے زبیر بھائی غازی ہی رہیں گے۔۔۔:biggrin:
 

بھلکڑ

لائبریرین
شہادت کا مرتبہ ہے بھئی فائز ہونے دو۔۔۔۔۔خود تو دونوں بھری جوانی میں لُٹ گئے!!!اب انہیں بھی کوشش تو کرنے دو!!!!
پہلے ہیی آگئے ہو دونوں!!!!
 

شمشاد

لائبریرین
اور وہ عثمان بھائی منگنی سے پہلے اکثر نظر آیا کرتے تھے۔ منگنی کے بعد ہفتے دس دنوں میں کہیں ایک آدھ دفعہ نظر آ جاتے ہیں۔ شادی کے بعد کیا ہو گا؟
 
Top