بازار شاپنگ وغیرہ کےلیے،،اور پھر فیملی کے ساتھ کسی سے ملنے گئی تھی،،،پھر مہمان بھی بہت سارے آئے تھے ،،،اسی طرح مصروفیت میں پورا دن گزرگیامصروفیات کی تفصیل بیان ہو۔
جی بلکل شاپنگ اور خواتین لازم ملزوم ہیں ایک دوسرے کےلیئےکلی جان تے اینے سارے کم
ویسے خواتین کے لیے بازار شاپنگ تو ہردلعزیز کام ہیں۔
جی بلکل نہیں ہوتیتو پھر شاپنگ کرتے ہوئے تو تھکاوٹ نہیں ہونی چاہیے۔
مجھے بھی ونڈو شاپنگ اچھی لگتی ہے اور اس سے تھکاوٹ نہیں ہوتیجی بلکل نہیں ہوتی
ہم بھی جب تک گاؤں میں تھے ونڈو شاپنگ کا مزا لیتے تھے لیکن شہر آ کر اس سہولت سے محروم ہو چکے ہیںمجھے بھی ونڈو شاپنگ اچھی لگتی ہے اور اس سے تھکاوٹ نہیں ہوتی
ہیں بھیا۔۔ وہ کیسے؟؟ہم بھی جب تک گاؤں میں تھے ونڈو شاپنگ کا مزا لیتے تھے لیکن شہر آ کر اس سہولت سے محروم ہو چکے ہیں
آپ کی اپیا کو اطلاع موصول ہو گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کو اپنا وعدہ یاد ہے اور جیسے ہی وہ فارغ ہوتی ہیں ۔۔ آپ سے ملنے آجا ئیں گئیںایک میری اپیا ہوتی ہیں پتا نہیں گہاں گم ہوگئی ہیں۔
جس کسی کو بھی ملیں وہ ان کو بتا دے کہ واپسی پر انہوں نے کسی سے ملنے کا وعدہ کیا تھا، پکا وعدہ!
آتی ہیں ابھی تھوڑی دیر میں، ذرا تھانے حاضری دے آئیں۔ایک میری اپیا ہوتی ہیں پتا نہیں گہاں گم ہوگئی ہیں۔
جس کسی کو بھی ملیں وہ ان کو بتا دے کہ واپسی پر انہوں نے کسی سے ملنے کا وعدہ کیا تھا، پکا وعدہ!
ونڈو شاپنگ تو واقعی اچھی ہوتی،،،اور شاپنگ کرنے کے بارے میں کیا خیال ہےمجھے بھی ونڈو شاپنگ اچھی لگتی ہے اور اس سے تھکاوٹ نہیں ہوتی
واہ بھئی یہ تو بڑی کوئیک سروس ہے ادھر ہم نے رپورٹ درج کروائی اور ادھر ان کو اطلاع بھی مل گئی۔آپ کی اپیا کو اطلاع موصول ہو گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کو اپنا وعدہ یاد ہے اور جیسے ہی وہ فارغ ہوتی ہیں ۔۔ آپ سے ملنے آجا ئیں گئیں
ساجد بھائی گاؤں میں تو کوئی ونڈؤ ہی نہیں ہوتی تو وہاں کون سی شاپنگ کے مزے لوٹتے رہے ہیں۔ہم بھی جب تک گاؤں میں تھے ونڈو شاپنگ کا مزا لیتے تھے لیکن شہر آ کر اس سہولت سے محروم ہو چکے ہیں
تھانے کیوں چاچو؟آتی ہیں ابھی تھوڑی دیر میں، ذرا تھانے حاضری دے آئیں۔
اس سے میری جان جاتی ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔۔ پتا ہے میں کیا کرتی ہوں۔۔ سب کچھ آن لائن خرید لیتی ہوں تاکہ باہر جانا نہ پڑے۔۔ ہی ہی ہیونڈو شاپنگ تو واقعی اچھی ہوتی،،،اور شاپنگ کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے
وہ ایسے کہ ہمارے گاؤں میں ایک بیوہ نے پرچون کی دکان بنا رکھی تھی اور اُس نے اپنے سامان کو بچوں کے دست و بُرد سے محفوظ رکھنے کے لئے دکان کے باہر دروازے کی جگہ ونڈو لگا رکھی تھی۔ بس ونڈو پہ کھڑے ہو کر سامان کا نام لو پیسے ادا کرو اور مطلوبہ سامان پکڑ کر گھر کا راستہ ناپوہیں بھیا۔۔ وہ کیسے؟؟
وہ کیا ہے کہ اس ہفتے تمام خواتین نے تھانے میں حاضری دینی ہے۔ تم بھی ان میں شامل ہو۔تھانے کیوں چاچو؟