تلاشِ گمشدہ

مقدس

لائبریرین
وہ ایسے کہ ہمارے گاؤں میں ایک بیوہ نے پرچون کی دکان بنا رکھی تھی اور اُس نے اپنے سامان کو بچوں کے دست و بُرد سے محفوظ رکھنے کے لئے دکان کے باہر دروازے کی جگہ ونڈو لگا رکھی تھی۔ بس ونڈو پہ کھڑے ہو کر سامان کا نام لو پیسے ادا کرو اور مطلوبہ سامان پکڑ کر گھر کا راستہ ناپو :)
:rollingonthefloor:ہی ہی ہی ہی بھیااااا
 

عاطف بٹ

محفلین

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے وہ کوئی خواب دیکھنے میں مصروف ہیں۔ جب خواب پسند کا خواب آ جائے گا تو اس کی تعبیر بھی مل جائے گی۔
 

تعبیر

محفلین
تعبیر اپیا دو دن سے آپ کو نہیں دیکھا کہاں ہیں آپ؟
میں یہاں ہوں عینی شونے
تعبیر واقعی غائب رہنے لگ گئی ہیں اور ان کی کوئی خبر بھی نہیں ہوتی کہ جناب ہیں کہاں؟
خواہش کر کے پنڈ تو آباد کروالیا تھا مگر اب وہاں بھی مدتوں بعد ہی آتی ہیں کبھی!
کوشش کرونگی کہ اب یہ شکایت نا ہو آپ کو ۔بس آجکل بہت عجیب ہو گئی ہوں میں
لگتا ہے وہ کوئی خواب دیکھنے میں مصروف ہیں۔ جب خواب پسند کا خواب آ جائے گا تو اس کی تعبیر بھی مل جائے گی۔
ہاہاہا
نہیں شمشاد بھائی میں خود ہی خواب بن گئی ہوں آجکل وہ بھی ایسا جس کی کوئی تعبیر ہی نہیں :p
 
Top