رانا رضوان احمد
محفلین
اردو محفل کہ سلسلےتوسارےاچھےھوتےہیں لیکن شرط ہے کہ ہمیشہ رہے۔
مجھے تو لگ رہا ہے کہ اس لڑی کو شروع کرنے والے کے خلاف ہی مقدمہ درج کروانا پڑے گا۔السلام علیکم اراکینِ محفل،
یہ دیکھا گیا ہے کہ محفل کا کوئی نہ کوئی رکن بغیر کچھ کہے ایک مخصوص عرصے کے لئے غائب ہوجاتا ہے اور اس دوران اس کی کوئی خیر خبر ہی نہیں ہوتی۔ ’تلاشِ گمشدہ‘ کے نام سے شروع کیا جانے والا یہ نیا سلسلہ ایسے ہی اراکین کو یہ احساس دلانے کی ایک کاوش ہے کہ محفل میں ان کی غیرحاضری نہ صرف محسوس کی جاتی ہے بلکہ ان کی واپسی کی راہ بھی دیکھی جاتی ہے۔
اب ہمیں کرنا بس یہ ہے کہ غائب ہونے والے کسی بھی رکن کے حوالے سے یہاں ’اعلان‘ کر کے اس رکن کو احساس دلانا ہے کہ جناب، آپ واقعی ہمارے لئے اہمیت رکھتے ہیں!!!
تھانے کا تالہ کھلوائیں پھر؟؟؟ لیکن اب تو سب سسٹم آنلائن ہو گیا ہے۔۔۔۔مجھے تو لگ رہا ہے کہ اس لڑی کو شروع کرنے والے کے خلاف ہی مقدمہ درج کروانا پڑے گا۔
بڑوں کا زوال چھوٹوں کے ذریعے آتا۔۔۔۔بھتیجی یہ تھانے والوں کو کیا سمجھتے ہیں۔ بہت بڑے آدمی ہیں یہ۔
اتنے کنجوس پروفیسر ہیں خود چائے بھی نہیں پی سکتے؟؟؟بھتیجی یہ لاہور میں بہت بڑے پروفیسر ہیں۔ پولیس والے تو خود ان کو چائے پلاتے ہیں۔
یہ مراسلہ لکھنے کے بعد میں نے ایک بار کنفرم بھی کیا کہ میں کس کے متعلق یہ سوال پوچھنے لگی ہوں۔۔۔۔اتنے کنجوس پروفیسر ہیں خود چائے بھی نہیں پی سکتے؟؟؟
انہیں اپنے پلے سے چائے پینے کی ضرورت ہی کیا ہے؟اتنے کنجوس پروفیسر ہیں خود چائے بھی نہیں پی سکتے؟؟؟
آپی صحیح پوچھیں تو اب وہ والا لاہور نہیں رہا۔زندہ دلان لاہور کے جوش و جذبے اور بے مثال زندہ دلی کی وجہ سے یہ پاکستان کا دل ہے۔
بالکلُ درست لیکن بھیا پھر بھی بہت پسند ہے۔۔۔۔آپی صحیح پوچھیں تو اب وہ والا لاہور نہیں رہا۔