تلاشِ گمشدہ

عمر سیف

محفلین
اوہو یاد آیا ۔ ابھی کچھ دن پہلے عاطف بٹ بھائی سے بات ہوئی تھی ۔۔ان کا پیغام نقل کر رہا ہوں۔

"ناراضگی کچھ بھی نہیں، آج کل اتنا الجھا ہوا ہوں کاموں میں کہ کیا بتاؤں اور وہاں آ کے زیادہ وقت نہ دینا بےادبی سی لگتی ہے۔"
"جی ضرور انشاءاللہ۔ جلد ہی آتا ہوں باقاعدہ طور پر سب کا یاد کرنے پر شکریہ ادا کروں گا اور پتہ چلا تھا کہ آپ نے ایک لڑی بنائی ہے میرے جانشینوں کی آمد کے حوالے سے، اس پر آپ کا شکریہ۔ باقی لوگوں کا شکریہ وہاں آ کر ادا کروں گا۔"
 
آخری تدوین:
Top