تلاشِ گمشدہ

فرحت کیانی

لائبریرین
جزاک اللہ خیرا شمشاد بھائی۔ میں کھانا کھانے میں زیادہ مصروف رہتی ہوں۔ اس لیے ادھر نہیں آ سکی۔
زونی کیا محفل پر دوبارہ حاضر ہو رہی ہیں؟ ایک عرصہ ہو گیا ان کو یہاں دیکھے ہوئے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یا اللہ خیر۔ تو کیا اتنے دنوں سے کھانا ہی کھائے جا رہی ہیں؟

زونی بھی موڈ کی مالک ہے، آتی ہے تو کئی کئی دن آتی ہے اور غائب ہوتی ہے تو ایک مشہور چوپائے کے سینگوں کی طرح غائب ہو جاتی ہے۔
 
جی بس ایسا ہی ہے۔ جو تھوڑی سی فرصت ملتی ہے اس میں تھوڑا سا کام کر لیتی ہوں۔
زونی کہاں ہیں اور کیسی ہیں آپ؟
 
Top