عائشہ عزیز
لائبریرین
ہیپی ویلنٹائن ڈے بھیا
ویلنٹائین ڈے یعنی ساتھ گذارنے کے لئے تجویز کرنے کا خالص اسلامی تہوار مبارک ہو۔ یاد رہے کہ سینٹ ویلنٹائین نے شادی کرنے اور کرانے کے لئے کلیسا کے ملاؤں کے خلاف اس وقت آواز اٹھائی جب کلیسا کے ملاء شادی کے سخت خلاف تھے ۔۔
تمام مذہبی تہوار دیومالائی ہی ہیں (ان کے لئے جو نہ مانتے ہوں)Lupercalia بھی 13 سے 15 فروری کو منایا جانے والا رومن دیومالائی تہوار تھا
تمام مذہبی تہوار دیومالائی ہی ہیں (ان کے لئے جو نہ مانتے ہوں)
یہ بھی یہودیوں کی سازش ہے ہمارے خلاف۔۔۔۔
جی بالکل ورنہ یہ بھی ہمارا کلچر نہیں ھاھاھاھا
اسلام؟؟؟ اسلام قرآن اور حدیث سے آیا ہے نا کہ یہودیوں کے پاس سے۔ ذرا واضح کریں اس بات کو۔آپ دونوں شاید یہ بھول رہے ہیں کہ اسلام بھی یہودیوں کی ایک سازش ہے امن پسند مسلمانوں کیخلاف
اگر انگریزی آتی ہے تو یہ پڑھ لیں:اسلام؟؟؟ اسلام قرآن اور حدیث سے آیا ہے نا کہ یہودیوں کے پاس سے۔ ذرا واضح کریں اس بات کو۔
تو اگر میں بگ بینگ اور ارتقاء سے منسلکہ تہواروں کو نہ مانوں تو دیومالائی ہوا؟تمام مذہبی تہوار دیومالائی ہی ہیں (ان کے لئے جو نہ مانتے ہوں)
فی الحال پڑھنے کے لئے وقت نہیں ہے۔ پھر کبھی پڑھوں گا۔اگر انگریزی آتی ہے تو یہ پڑھ لیں:
http://www.truthnet.org/islam/Jewish/Arabia/
دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی
بگ بینگ اور ارتقا سے منسلکہ تہوار کون سے ہیں؟تو اگر میں بگ بینگ اور ارتقاء سے منسلکہ تہواروں کو نہ مانوں تو دیومالائی ہوا؟