عائشہ عزیز
لائبریرین
فراز بھائی آپ بھی بہت اچھے ہیں
اور شکریہ کس بات کا۔۔یہ تو میرا فرض تھا
اور شکریہ کس بات کا۔۔یہ تو میرا فرض تھا
شکر ہے میری تصاویر نے ان کی قابلیت کا راز کھول دیا۔۔۔۔ ورنہ پتا نہیں کب تک پاتال میں چھپی رہتی۔۔۔arifkarim بھائی ۔۔ ماشاءاللہ جوان اور خوبصورت انسان ہیں ایک عرصہ تک ان کو میں کوئی کھڑوس بوڑھا سمجھتا رہا لیکن پھر ذوالقرنین کے ساتھ ان کی ملاقات کی تصاویر دیکھی تو پتا چلا ۔۔ قابل آدمی ہیں اور اکثر معلوماتی دھاگے شروع کرنے کا سہرا ان کو ہی دوں گا میں ، بہت شکریہ عارف بھائی ۔۔
یہ آپ کی محبت ہے فراز بھائی۔۔۔ ہم تو اس دن کو آج بھی ترستے ہیں کہ آپ ہمارے غریب خانے کو رونق بخشیں۔۔۔۔ آپ کی محبتوں کا مقروض ہمیشہ سے ہوں۔نیرنگ خیال ۔۔۔ دوستوں جیسا محفل کا رکن شرارتی، ذہین ۔۔ کبھی شرارت پہ آمادہ تو کبھی ایسی سنجیدہ اور گہری بات کردیتا ہے کہ بندہ چکراجائے ۔۔ انتہائی مہمان نواز ، شاعری پہ تبصرہ ہو یا کسی قسم کا "کوچہ" بنانا ہو نینی ان سب میں کمال رکھتا ہے اور مجھے یاد رکھتا ہے ٹیگ کرنا ۔ بہت شکریہ نینی
اگر آپ اجازت دیں تو اس راز سے پردہ میں اٹھا دیتا ہوں۔۔۔۔آپ سے پہلے بھی کئی ممبران ہمارے بارے میں اس قسم کا اظہار کر چکے ہیں۔ پتا نہیں اسکا ماخذ کیا ہے
جی اجازت ہےاگر آپ اجازت دیں تو اس راز سے پردہ میں اٹھا دیتا ہوں۔۔۔۔
اگر آپ اجازت دیں تو اس راز سے پردہ میں اٹھا دیتا ہوں۔۔۔۔
ہم ہمہ تن گوش ہیں۔۔۔جی اجازت ہے
کُڈ ناٹ ایگری مورگریٹ مائنڈز تھنک الائک
جہاں تک بات ہے بھگوڑں کی، تو کچھ تو خود بھگوڑے ہو جاتے ہیں اور واپس آتے ہیں۔ لیکن کچھ کو بار بار نکالا جائے تب بھی چپکے ہوتے ہیں۔ ان کو چپکو کہا جا سکتا ہے
سر جی کافی دنوں بعد نظر آئے۔ خیریت ؟اس محبت پر تہہ دل سے ممنون ہوں
اللہ ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
بس غم روزگار کا چکر ہے اور کچھ نہیںسر جی کافی دنوں بعد نظر آئے۔ خیریت ؟