مبارکباد تمام محفلین کو محمد وارث صاحب کےاردو محفل پر بائیس ہزار پیغامات مبارک ہوں

جاسمن

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ آپ کو اور آپ کے متعلقین کو خوشیاں اور آسانیاں
عطا فرمائے۔آمین!
 

محمد وارث

لائبریرین
محترم محمد وارث بھائی سے درخواست ہے کہ محفل میں ایسے ہی آتے رہیں اور محفل کی شان بڑھاتے رہیں۔

برسبیلِ تذکرہ ، مجھے وارث بھائی کی عمومی گفتگو پڑھنے میں بہت لطف آتا ہے۔

لیکن محفل کے مجموعی ماحول کی طرح آج کل وارث بھائی کا بھی لطائف کےدھاگوں پر بہت زور ہے۔
یا شاید اس لئے کہ آج کل لطائف کی دنیا میں "میاں بیوی کے لطائف" بہت "اِن" ہیں۔ :) :) :)
بہت شکریہ برادرم۔

آپ نے جس طرف توجہ دلائی ہے وہ پہلے بھی کچھ احباب دِلا چکے ہیں۔ اصل میں آٹھ دس پہلے آتش جوان تھا اور ولولے بھی تھے لیکن اس عرصے میں "فکرِ دنیا" بہت چھا گئی، آتش بھی بوڑھا ہو گیا، سو اب اتنی ہی ہمت بچی ہے کہ ایک آدھ جملہ اچھال دوں۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت شکریہ برادرم۔

آپ نے جس طرف توجہ دلائی ہے وہ پہلے بھی کچھ احباب دِلا چکے ہیں۔ اصل میں آٹھ دس پہلے آتش جوان تھا اور ولولے بھی تھے لیکن اس عرصے میں "فکرِ دنیا" بہت چھا گئی، آتش بھی بوڑھا ہو گیا، سو اب اتنی ہی ہمت بچی ہے کہ ایک آدھ جملہ اچھال دوں۔ :)

:in-love:

یونہی بس ایک بات کہہ دی۔ ورنہ آپ ایسےسینیر اراکین کے دم قدم سے ہی یہ محفل آباد ہے۔ :)

ویسے اگر لطائف کے زمروں میں شریک کردہ تبصرے دیکھے جائیں تو لگتا ہے کہ آتش مزید جوان ہو گیا ہے۔ :):p

آپ محفل میں آتے رہیے یہی ہمارے لئے غنیمت ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو محمد وارث بھائی
بہت شکریہ نظامی صاحب۔

بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ آپ کو اور آپ کے متعلقین کو خوشیاں اور آسانیاں
عطا فرمائے۔آمین!
شکریہ بہن جی، ممنون ہوں۔

میں تو محمد وارث کے پچیس ہزار مراسلوں کا انتظار کر رہا ہوں، امید ہے کہ اس کا موقع وارث جلد ہی فراہم کریں گے۔ میں بھی محمداحمد کی طرح ان کے 'بے ادبی' جملے زیادہ دلچسپی سے پڑھتا ہوں۔
ذرہ نوازی ہے آپ کی اعجاز صاحب قبلہ محترم، پچیس ہزار تو لگتا ہے اب شاید بہت دور ہیں۔

:in-love:

یونہی بس ایک بات کہہ دی۔ ورنہ آپ ایسےسینیر اراکین کے دم قدم سے ہی یہ محفل آباد ہے۔ :)

ویسے اگر لطائف کے زمروں میں شریک کردہ تبصرے دیکھے جائیں تو لگتا ہے کہ آتش مزید جوان ہو گیا ہے۔ :):p

آپ محفل میں آتے رہیے یہی ہمارے لئے غنیمت ہے۔
بس احمد بھیا، شعلہ بجھنے سے پہلے جو بھڑکتا ہے وہ حال شاید میرا ہے۔ :)

مبارک باد
تم شروع اب کرو ہزار لڑی
ہر لڑی کے مراسلے دہ ہزار
اللہ اللہ! :) شکریہ صاحب!

بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی
رب پاک آپ کے علم میں مزید برکت عطا فرمائے آمین۔
بہت شکریہ یوسف صاحب، نوازش آپ کی۔

محمد وارث بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ وجی صاحب، نوازش۔

آپ کو بہت بہت مبارک ہو محمد وارث بھائی :)
شکریہ بہن جی۔ :)

مابدولت محترم برادرم محمد وارث کو خلوص دل سے مبارک باد پیش کرنے کو اپنے لیے باعث مسرت و افتخار گردانتے ہیں ۔

:congrats: ہو برادرم وارث ۔ :a6: :best: :good: ۔ بہت بہت :congrats: ہو ۔
زہے نصیب قبلہ محترم، ممنون ہوں۔ :)

گو ہاتھ کو جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہے۔۔۔۔۔۔
وغیرہ وغیرہ
آنکھوں میں دم تو رہے گا صاحب۔ :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اردو محفل پر محمد وارث صاحب نے 22،000 انتہائی قیمتی مراسلے مکمل کرلیے ہیں ۔ تمام محفلین کو مبارک ہو کہ وارث صاحب نے اپنا دل نکال کر محفل پر پیش کردیا ہے۔یہ خزانہ بار بار پڑھنے اور استفادہ کرنے کے لائق ہے۔ فارسی اشعار کا خزانہ ہو یا لطیفوں کی محفل میں ان کی بزلہ سنجی، سب لائق تحسین اور صد ستائش ہے۔ اللہ ان کو عمرِ خضر عطا فرمائے اور یہ یونہی خزانہ لُٹاتے رہیں۔

بہت بہت شکریہ وارث صاحب اور بہت بہت مبارک باد۔
بہت مبارک ہو محمد وارث ۔ کم گوئی میں بھی ٹھیک ٹھاک پوسٹس ہو گئیں۔
 

محمد وارث

لائبریرین
شکریہ زیک۔

بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی
شکریہ بہن جی۔

بہت مبارک ۔وارث بھائی۔
بہت شکریہ سید صاحب قبلہ محترم۔

بہت مبارک ہو وارث بھائی
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب۔
 
Top