اے ولی دردِ سر کبھو نہ رہے جب ملے صندل و گلابِ سخن (ولی دکنی)
محمد وارث لائبریرین جولائی 19، 2011 #21 اے ولی دردِ سر کبھو نہ رہے جب ملے صندل و گلابِ سخن (ولی دکنی)
محمد وارث لائبریرین جولائی 19، 2011 #24 یک نگہ پر بِکے ہے انشا آج مفت میں مول اک غلام تو لو (انشا اللہ خان انشا)
محمد وارث لائبریرین جولائی 19، 2011 #27 یہ بڑا عیب مجھ میں ہے اکبر دل میں جو آئے کہہ گزرتا ہوں (اکبر الہٰ آبادی)
محمد وارث لائبریرین جولائی 19، 2011 #30 وقت اب وہ ہے کہ بے وجہ خفا ہو کے حسن یار جاوے تو خرد ہوش کھسکتے جاویں (میر حسن)
محمد وارث لائبریرین جولائی 20، 2011 #32 زمانے میں کوئی تجھ سا نہیں ہے سیف زباں رہے گی معرکے میں آتش آبرو تیری
محمد وارث لائبریرین جولائی 20، 2011 #40 وقت اچھا بھی آئے گا ناصر غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی (ناصر کاظمی)