سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اے ذوق ! تکلف میں ہے تکلیف سراسر
آرام میں ہے وہ ، جو تکلف نہیں کرتا
(ابراہیم ذوق)
آرام میں ہے وہ ، جو تکلف نہیں کرتا
(ابراہیم ذوق)
واہوہ رات کا بے نوا مسافر، وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصر
تیری گلی تک تو ہم نے دیکھا، پھر نہ جانے کدھر گیا وہ
ذرا " آفتاب " کا استعمال ملاحظہ فرمائیں؛)ذرا " قمر " کا استعمال ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
بڑھا بڑھا کے جفائیں جھکا ہی دو گے کمر
گھٹا گھٹا کے قمر کو ہلال کر دو گے۔۔۔
استاد قمر جلالوی۔