مریم افتخار
محفلین
خیر مبارک!
حسن اور سارہ کی طرف سے سب محفلین کو عید مبارک!
اور ہماری طرف سے بھی بھتیجے اور بھتیجی کو عید مبارک اور بہت سا پیار! اللہ تعالی نظر بد سے محفوظ رکھے اتنے پیارے بچوں کو.
خیر مبارک!
حسن اور سارہ کی طرف سے سب محفلین کو عید مبارک!
خیر مبارک ,
حفصہ اور حذیفہ کی جانب سے عید مبارک
ماشاء اللہ
خیرمبارک ,
حسن اور سارہ کی طرف سے سب محفلین کو عید مبارک!
ما شاء الله ۔الحمد للہ
آج عید کی نماز پڑھنے مسجد گیا۔
تمام احبابِ محفل کو ایک بار پھر عید مبارک۔
آپ کو بھی ہماری جانب عیدالفطر کی بہت مبارکباد
اور فجر کی نماز ؟میری جانب سے سب احباب کو عید مبارک۔
آج الارم کے باوجود بہت تاخیر سے آنکھ کھلی۔ لیکن شکر ہے کہ عید کی نماز پہ بروقت پہنچ ہی گئے۔
حفصہ اور حذیفہ کی جانب سے عید مبارک
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ!! ماشاءاللہ!! بہت پیارے بچے ہیں۔ اللہ ان پیارے پیارے بچوں کو نظر بد سے محفوظ رکھے۔
حسن اور سارہ کی طرف سے سب محفلین کو عید مبارک!
حفصہ اور حذیفہ کی جانب سے عید مبارک
ماشاء اللہ
ان کی پیاری پیاری صورتوں کو کسی کی نظر نہ لگے
حسن اور سارہ کی طرف سے سب محفلین کو عید مبارک!
مابدولت کے مراسلے کی اطلاع ملتے ہی ہم لغت کے ہمراہ لڑی میں تشریف لائے لیکن آگے ہمارے ساتھ "ٹھگی" ہوگئی۔یوں لگتا ہے جیسے مابدولت نے یہ مراسلہ مستعار لیا ہے۔ان کی پیاری پیاری صورتوں کو کسی کی نظر نہ لگے
چشم بد دور ۔
ماشاء اللہ۔
اللہ تعالی صحت و تندرستی اور عمر دراز عطا فرمائے ۔ آمین ۔
مابدولت کی جانب سے آج عید منانے والوں کو دلی عید مبارک باد قبول ہو ۔
مابدولت برادرم توقیر کے اس مشقت بیجا میں مبتلا ہونے پر کلمۂ تاسف کو ازبس ناگزیر گردانتے ہوئے ، سردست فقط ان سے ہمدردی ہی روا رکھ سکتے ہیں ، نیز قدرافزائی کے لیے مابدولت سراپا مشکور ہیں ۔مابدولت کے مراسلے کی اطلاع ملتے ہی ہم لغت کے ہمراہ لڑی میں تشریف لائے لیکن آگے ہمارے ساتھ "ٹھگی" ہوگئی۔یوں لگتا ہے جیسے مابدولت نے یہ مراسلہ مستعار لیا ہے۔
مابدولت نے عید کی خوشی میں ہلکا ہاتھ رکھا ہے!!!مابدولت کے مراسلے کی اطلاع ملتے ہی ہم لغت کے ہمراہ لڑی میں تشریف لائے لیکن آگے ہمارے ساتھ "ٹھگی" ہوگئی۔یوں لگتا ہے جیسے مابدولت نے یہ مراسلہ مستعار لیا ہے۔
شاید مابدولت عید کے میٹھے پکوانوں سے انصاف کے چکر میں مراسلے سے انصاف نہیں کر پائے تھے مگر اب ان کی فارم بحال ہوتی نظر آرہی ہے۔مابدولت نے عید کی خوشی میں ہلکا ہاتھ رکھا ہے!!!
اور " متفق " بھی ۔مابدولت نے عید کی خوشی میں ہلکا ہاتھ رکھا ہے!!!
مجھےبھی آج دو چار عید مبارک کے پیغامات ایسے ہی آئے ہیں۔
خوش قسمت ہیں کہ دو چار ہی آئے ہیں۔مجھےبھی آج دو چار عید مبارک کے پیغامات ایسے ہی آئے ہیں۔
تابش بھیا، تنخواہ میں کٹوتی ، ڈرائیوروں سے جان پہچان اور سفر کے تجربہ سے معلوم پڑتا ہے کہ آپ کا کریم کے متبادل اسی طرح کی کمپنی کھولنے کا وقت آ گیا ہے۔قدرت کی طرف سے اشارے مل رہے ہیں۔خوش قسمت ہیں کہ دو چار ہی آئے ہیں۔
مجھے تو ایک ایسے بھائی کا میسج بھی آیا، جنھوں نے یہ تک پوچھ لیا کہ پہچانا؟
میں نے شرمندگی سے لاعلمی کا اعلان کیا۔
تو بتایا کہ کریم کا ڈرائیور ہوں، آپ ایک دفعہ میرے ساتھ پی ڈبلیو ڈی سے ای الیون گئے تھے۔
اور چونکہ ایسے کوئی پچاس سے اوپر ڈرائیور ہوں گے، لہٰذا میں پہچاننے میں ناکام رہا۔ اس کو اچھا اچھا کہہ کر خیریت پوچھ لی۔
مجھے کل یہی دو چار بھی اس لیے آتے ہیں کہ میں خود کسی کو نہیں بھیجتا ورنہ جاننے والوں سے تو ہم کب کی جان چھڑا چکے۔خوش قسمت ہیں کہ دو چار ہی آئے ہیں۔
مجھے تو ایک ایسے بھائی کا میسج بھی آیا، جنھوں نے یہ تک پوچھ لیا کہ پہچانا؟
میں نے شرمندگی سے لاعلمی کا اعلان کیا۔
تو بتایا کہ کریم کا ڈرائیور ہوں، آپ ایک دفعہ میرے ساتھ پی ڈبلیو ڈی سے ای الیون گئے تھے۔
اور چونکہ ایسے کوئی پچاس سے اوپر ڈرائیور ہوں گے، لہٰذا میں پہچاننے میں ناکام رہا۔ اس کو اچھا اچھا کہہ کر خیریت پوچھ لی۔
یاد کرنے کا بہت بہت شکریہ!السلام علیکم!
وہ محفلین جو ان ممالک (یا انڈوپاک کے ان حصوں) میں مقیم ہیں جہاں آج عید کا پہلا روز ہے انہیں ہم سب محفلین اور اردو محفل کی جانب سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں. اللہ تعالی دونوں جہانوں میں آپ کا ہر دن عید سے بھی بڑھ کر شاندار رکھے اور آپ کے وقت میں برکت پیدا کرے. (آمین)
آپ عید کیسے مناتے ہیں اس کی کچھ تصاویر بھی شاملِ محفل کر کے سب کو ان خوشیوں میں شریک کیا جا سکتا ہے.
عید مبارک