تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو ------------- ایک غزل آپ کی بصارتوں کی نذر

ہاں تمھارے گھر کے سامنے سے گزر کر اماں بی پارک جاتے ہیں روز۔
آپ میرے فلیٹ پر تشریف لائیے فون (حذف شدہ از موڈریٹر) ہر بتاکے اتوار کو صبح تشریف لائیے یا فون پر اپنا پتا بتائیے گا رابطہ فی الفور کرلوں گا۔۔۔۔ملنا آسان ہے بچھڑنا اس سے زیادہ۔۔۔۔۔۔۔!
 

ملائکہ

محفلین


بی بی ملائکہ آپ کا یہ کرم،نوازش کہ ہماری شاعری پڑھ کر آپ نے پسندیدگی کا اظہار کیا ۔۔۔۔آپ نے جو شعر پیش کیا تو عرض ہے کہ آپ سے کس نے کہا کہ ہمارے پاس پرائے دل ہیں ہاں پرائے دلوں کی خوشیوں اور دکھوں کی آماج گاہ تو ہمارا دل ہوسکتا ہے کہ درد دل کے واسطے قدرت نے پیدا کیا ہے ہر انسان کو اور آپ دیکھیے یہ تین حرف دال رے اور دال چاہے جیسے پڑھئیے درد ہی رہے گا یوں بھی یہ بے چارہ
دل قابو میں کس کے رہا ہے!
شکریہ سید انور جاوید ہاشمی

:cool:

مجھ سے قسم لیجئے جو مجھے کچھ سمجھ میں آیا ہو جو کچھ بھی آپ نے لکھا :grin::grin::grin:

جو بھی لکھا اسکے لئے شکریہ;)
 
کچھ نہ سمجھے خدا کرے ملائکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جی!،جی؟

مجھ سے قسم لیجئے جو مجھے کچھ سمجھ میں آیا ہو جو کچھ بھی آپ نے لکھا :grin::grin::grin:

جو بھی لکھا اسکے لئے شکریہ;)
میں مسما ت ملائکہ قسم کھاکر کہتی ہوں کہ سید انور جاوید ہاشمی نے یہ کسی اجنبی زبان میں جواب دیا ہے گرن ؛گرن؛گرن
اس کا ایک ل ف ظ بھی میری سمجھ میں نئیں آیا۔ بہر حال انھوں نے کہا ہے کہ دال رے دال۔۔۔۔تو یہ منھ اور مسور کی دال بہت مہنگی ہے پھر بھی ہم بھیج دیتے ہیں کیون کہ اکثر ان کی رال اس دال کے لیے گرتی ہے شاعری میں تو وہ دال خور نہیں لگتے!:rollingonthefloor:
 

مغزل

محفلین
بابا جی ۔ انگلی اب ٹحیک ہونے ہی لگی ہے ۔ آپ نے ضدکی تو گاڑی کے نیچے دے کر دوبارہ زخمی کرلوں گا۔ ۔ ہا ہاہ اہا
 

مغزل

محفلین
شکریہ بابا جانی ۔ میں فی الوقت مضروبہ انگلی استعمال نہیں کررہا ۔ موٹر سائیکل میں بھی کلچ کو اگلی بریک سے باندھا ہوا ہے ۔ یعنی گاڑی چل رہی ہے ۔
 
Top