تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔

سید عمران

محفلین
لغتیں لکھیں آپ اور پڑھائیں عاطف بھیا۔
ل غ ت ی ں لکھا ہے ہم نے۔ کہیں ادھر اُدھر سے ن مت گھسیٹ لائیے گا بیچ میں۔
اصل میں ہماری فیس بہت زیادہ ہے ناں...
آپ کے بس کی بات نہیں اتنی بھاری فیسیں دینا!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اصل میں ہماری فیس بہت زیادہ ہے ناں...
آپ کے بس کی بات نہیں اتنی بھاری فیسیں دینا!!!
غریبوں سے بھی فیس لیں گے کیا؟
فری میں پڑھا دیجئیے۔ ثواب کا ثواب۔ ویسے بھی علم بانٹنے سے بڑھتا ہی ہے۔ دئیے سے دیا جلاتے چلو۔
 
Top