محمد بلال اعظم
لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہااس میں کس کی آوارگی کا دخل ہے سب جانتے ہیں ہم۔
ہاہاہاہاہاہاہااس میں کس کی آوارگی کا دخل ہے سب جانتے ہیں ہم۔
شکریہ!
خوش رہیے!
اگر غور سے دیکھا جائے تو ہماری غزل کا پہلا مصرع اصل غزل کے پہلے مصرع کے پیٹرن پر ہی ہے۔
"غم ہوتے ہیں جہاں ذہانت ہوتی ہے"دراصل یہ میر کی ہندی بحر ہے اور اس میں کافی گنجائش ہوتی ہے۔ ہم تو عروض وغیرہ جانتے نہیں ہیں تاہم سنا ہے کہ اس قسم کی صورتحال میں تسکینِ اوسط سے کام لیا جاتا ہے یعنی اگر بحر میں کسی جگہ تین متواتر متحرک حروف آجائیں تو وسطی حرف کی حرکت ختم کرکے اسے ساکن بنادیا جاتا ہے۔ واللہ عالم۔