زیک

مسافر
قریب ہی دو ولڈابیسٹ لڑ رہے تھے۔ خیال تھا کہ جان سے مار کر رہیں گے لیکن تین چار بار سینگ لڑانے کے بعد اپنے اپنے رستے ہو لئے۔

 
ریٹنگز کا آپشن دستیاب نہیں تو مزہ کچھ خراب ہورہا ہے میرے لیئے دھاگہ پڑھنے کا
پر سفر نامہ کو آپ ایسا بیان کررہے ہیں جیسے ہم خود یہ سفر کررہے ہیں
 

زیک

مسافر
ریٹنگز کا آپشن دستیاب نہیں تو مزہ کچھ خراب ہورہا ہے میرے لیئے دھاگہ پڑھنے کا
پر سفر نامہ کو آپ ایسا بیان کررہے ہیں جیسے ہم خود یہ سفر کررہے ہیں
شکریہ ہمایوں۔ ریٹنگ کی بجائے اقتباس لے کر جواب دے دیا کریں
 
Top