آخر وہ دن بھی آن پہنچا جس کا محفلین انتظار کر رہے تھے یعنی ہمارا تنزانیہ میں آخری دن۔
تیل اور پانی کو مکس کریں تو ہو بہو ایسے رنگ نکل آتے ہیں۔سبحان اللہ! کتنا حسین پرندہ ہے! کیا رنگ ہیں!
زیک بھائی کیا یہ جی ٹی روڈ ہے ؟اب وقت ہو چلا تھا کہ تارنگیرے سے چلا جائے۔ ہماری فلائٹ شام کو تھی لیکن راستہ لمبا تھا اور ہم راستے میں souvenir خریدنا چاہتے تھے اور لنچ بھی کرنا تھا۔
اروشا سے کچھ پہلے ہم ایک دکان پر رکے جو خاص سیاحوں کے لئے لگ رہی تھی۔ بہرحال وہاں کچھ دیر پھرنے کے بعد بیٹی کو جانوروں کی دو figurines اور سیرنگیٹی کے منظر کی ایک کینوس پینٹنگ پسند آئیں۔ دکان پر آپ تنزانین شلنگ یا امریکی ڈالر دونوں استعمال کر سکتے تھے اور ایکسچینج ریٹ بھی برا نہ تھا۔ اس وقت تک میرے پاس تنزانین کرنسی ختم ہونے والی تھی لہذا ڈالر استعمال کئے۔
اروشا کے قریب ٹریفک بڑھ گئی۔
چلتی گاڑی سے ایک منظر
یعنی یہ پرندہ تیل اور پانی میں گر گیا تھا؟تیل اور پانی کو مکس کریں تو ہو بہو ایسے رنگ نکل آتے ہیں۔
زیک بھائی کیا یہ جی ٹی روڈ ہے ؟
بابا ڈارون سے پوچھیںیعنی یہ پرندہ تیل اور پانی میں گر گیا تھا؟
یہ اے104 ہےزیک بھائی کیا یہ جی ٹی روڈ ہے ؟
سنچری تو کافی مشکل ہے۔یہ کس نے اُڑائی۔رافٹنگ والی لڑی کا انتظار تو ضرور تھا مگر اس لڑی کی سینچری کی خواہش بھی شدید تھی۔
ان کو طوطا کہانی سنائی ہو گیکتنے جہاندیدہ طوطے تھے جو پہلی نظر میں سمجھ گئے کہ صاحب جی کاٹتے نہیں ہیں
معلوم ہوتا ہے کافی سردی تھی اس شہر میں۔ کیا یہ بہت بلندی پر ہے؟اب وقت ہو چلا تھا کہ تارنگیرے سے چلا جائے۔ ہماری فلائٹ شام کو تھی لیکن راستہ لمبا تھا اور ہم راستے میں souvenir خریدنا چاہتے تھے اور لنچ بھی کرنا تھا۔
اروشا سے کچھ پہلے ہم ایک دکان پر رکے جو خاص سیاحوں کے لئے لگ رہی تھی۔ بہرحال وہاں کچھ دیر پھرنے کے بعد بیٹی کو جانوروں کی دو figurines اور سیرنگیٹی کے منظر کی ایک کینوس پینٹنگ پسند آئیں۔ دکان پر آپ تنزانین شلنگ یا امریکی ڈالر دونوں استعمال کر سکتے تھے اور ایکسچینج ریٹ بھی برا نہ تھا۔ اس وقت تک میرے پاس تنزانین کرنسی ختم ہونے والی تھی لہذا ڈالر استعمال کئے۔
اروشا کے قریب ٹریفک بڑھ گئی۔
چلتی گاڑی سے ایک منظر
اروشا 1400 میٹر (4600 فٹ) کی بلندی پر ہے۔ بہت سردی تو نہیں البتہ رات کو کچھ خنکی اور دن میں اچھا موسم ہوتا تھا۔ کم از کم درجہ حرارت شاید دس پندرہ ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ بیس پچیس۔معلوم ہوتا ہے کافی سردی تھی اس شہر میں۔ کیا یہ بہت بلندی پر ہے؟