جی آیا تو میں بھی یہی کہنے کے لئے تھا سوچا تھا کہ ہمارا پیغام ہی نہیں موصوفہ کو موصول ہو رہا ہے لیکن یہاں تو پہلے ہی لائن لگی ہوئی ہے۔ تو چلئے بہنا جی جلدی سے ان باکس خالی کر دیجئے۔
اوہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے گھر میںبھی تین بھائی اور یہاں بھی تین بھائی آکھٹے ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔زینب اس وقت بھایئوں کے نرخے میںہے
بات کچھ یوں ہے بھائی لوگ کہ میںپہلے ہی "ان باکس" کا صفایا کر چکی ہوں ااب شوق سے کرو پی ایم اور جتنے مرضی کرو۔۔۔۔۔
السلام و علیکم زینو!
کہاں ہو زینب آپ اتنے دنوں سے نظر ہی نہیں آ رہیں، سب خیریت تو ہے نا؟ کیا پاکستان کے سفر پر ہو؟
شمشاد بھائی، خرّم کچھ معلوم ہے آپ کو زینب کے بارے میں؟
السلام و علیکم زینو!
کہاں ہو زینب آپ اتنے دنوں سے نظر ہی نہیں آ رہیں، سب خیریت تو ہے نا؟ کیا پاکستان کے سفر پر ہو؟
شمشاد بھائی، خرّم کچھ معلوم ہے آپ کو زینب کے بارے میں؟