سیدہ شگفتہ
لائبریرین
توجہ پلیز !
بہت خوب ۔ مبالغے کی بھی حد ہوتی ہے۔ 25 صفحات لکھ کر اگر کوئی کارنامہ سر انجام دے سکتا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا
بہت خوب ۔ مبالغے کی بھی حد ہوتی ہے۔ 25 صفحات لکھ کر اگر کوئی کارنامہ سر انجام دے سکتا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا
میرے خیال میں علویوں کے ہاتھوں تو 25 صفحے بھی کارنامہ ہوں گے۔ میں محب علوی کا جلا ہوا ہوں اس معاملے میں اس لیے اب رضویوں کو بھی پھونک پھونک کر جانچتا ہوں
کان پکڑ لیجیئے ابھی ادھر ہی، میں نے قطعاً برا نہیں منایا۔ بہت لطف آیا آپ کی بات کا یقین جانیئےحسن بھائی اگر مذاق برا لگا ہو تو معذرت۔
اور کیا ، ہم نے کونسی کرخت پیرائے میں بات کی تھی۔۔۔ ہہا