سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
نایاب بھائی جلدی سے ذپ چیک کییجیے پلیز ، ابھی کچھ دیر میں جائزہ پوسٹ کرنے لگی ہوں ۔
نایاب بھائی جلدی سے ذپ چیک کییجیے پلیز ، ابھی کچھ دیر میں جائزہ پوسٹ کرنے لگی ہوں ۔
نایاب
خیال رہے کہ محفل سے کاپی پیسٹ والا متن ایک تو line break کے ساتھ رہتا ہے، پیرا گراف نہیں، یعنی مکمل متن ایک پیرا گراف میں ہو جاتا ہے۔ اس لئے اس کو ورڈ میں find/replace کر کے بدلنا پڑے گا۔
find: Manual line break (under more, special
replace with: Paragraph mark (under more> special)
اس کے علاوہ اس کی زبان بھی عربی ہو جاتی ہے، اس لئے اردو کی لغت یا املا کی پڑتال کام نہیں کرتی۔ اس کی زبان بھی بدل دیں۔
ای بک بنانے سے پہلے اس کا خیال رکھیں
پھر بھی شکریے کا بٹن دبا ہی دیتا ہوں!!
نایاب بھائی ، ابھی ای بک نہیں بنانی ، ابھی صرف جمع کرنا ہے ۔