سیما علی
لائبریرین
صفحے بتا دیجیے علوی صاحب ۔شمشاد
محمد عمر
سیما علی
سید عاطف علی
قرۃالعین اعوان
آ جائیں جی مقدس نے بیماری کے دوران یہ کتاب جتنی رہتی تھی ٹائپ کرکے مکمل کر دی ہے اور اب پروف کی باری ہے۔
صفحے بتا دیجیے علوی صاحب ۔شمشاد
محمد عمر
سیما علی
سید عاطف علی
قرۃالعین اعوان
آ جائیں جی مقدس نے بیماری کے دوران یہ کتاب جتنی رہتی تھی ٹائپ کرکے مکمل کر دی ہے اور اب پروف کی باری ہے۔
آپ کتاب صفحات 91 سے 120 تک لے لیں۔
کتاب صفحہ 121 سے 130 تک۔صفحے بتا دیجیے علوی صاحب ۔
آپ اب کتاب صفحہ 131 سے 150 تک لے لیں۔یہ تو پروف ریڈ ہو گئے ہیں
118-135 تک مکمل علوی صاحب اپنی پوری کوشش سے پروف ریڈنگ کی ہے اصل کتاب سے بھی دیکھا۔بہت معذرت اگر کوئی غلطی رہ گئی۔کتاب کے 118-135 تک ہیںکتاب صفحہ 121 سے 130 تک۔
ارے نہیں معذرت کی ضرورت نہیں ، ہم سب تو کوشش ہی کر سکتے ہیں باقی ہر شخص سے غلطیاں ہو رہی ہوتی ہیں۔ اس لیے پروف کے مراحل دو تین کیے تاکہ ہر مرحلے پر بہتری آتی جائے۔118-135 تک مکمل علوی صاحب اپنی پوری کوشش سے پروف ریڈنگ کی ہے اصل کتاب سے بھی دیکھا۔بہت معذرت اگر کوئی غلطی رہ گئی۔کتاب کے 118-135 تک ہیں
یہ بھی مکمل ہو گئے ۔ گوگل فائل میں نیلے نشان زدہ ۔سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ۔۔۔۔۔۔21-40
محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ ۔۔۔۔۔ 131-150
بہت شکریہ جیتے رہیےارے بھئی ! آپا اور بٹیا !
معمولی غلطیاں کسی پریشانی کا باعث نہیں ہونی چاہئیں ، ہم تو بس اپنا کام صدق دل سے کرتے جائیں ۔
حصہ نظم تو مقدس اور فہیم نے ہی ٹائپ کیا تھا، نثر تو اب مکمل ہوئی ہےاُستادِ محترم میری بھی بہت ساری غلطیاں نکلی ہونگیں ضرور