موجو
لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دہر میں اسم محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ( اجالا کردے!
میرا خیال ہے باتیں کافی ہو چکیں ہم جان چکے ہیں ایک دوسرے کے خیالات۔ الحمد للہ
اور یہ بات چیت کا سلسہ بھی انشاء اللہ چلتا رہے گا۔ معزز ممبران میں اس معاملے میں اپنے کرنے کے لیے ایک کام سوچا ہے میں گزارش کروں گا کہ آپ لوگ اگر استطاعت رکھتے ہوں تو میرے اس کام میں معاون بن جائیے اللہ آپ کو اجر دے گا ۔
سب سے پہلے میںاپنی ذات کے بارے میں جانوں کہ میں جس شخصیت کی توہین پر جذباتی ہوگیا ہوں کیا میں انہیںجانتا ہوں ؟
میںنے ان کی سیرت کا مطالعہ کتنا کیا ہے؟
کیا میری زندگی میں ان کی سیرت کو جان لینے کے بعد کوئی تبدیلی رونما ہوئی ؟
اگر میرے ذہن میںان صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کے حوالے سے کچھ شکوک و شبہات ہیں تو کیا میں نے اس کے بارے میں کبھی کسی سے گفتگو کی اپنی اصلاح یا دوسرے کی اصلاح کی غرض سے؟
اگر وہ واقعی اللہ کے نبی ہیں اور ان کا پیغام خیر اور حق ہے تو میںنے حق سمجھتے ہوئے اس پیغام کو کتنا پھیلایا؟
جب یہ سوالات میرے ذہن میںپیدا ہوئے تو میں نے سوچا کہ مجھے سب سے پہلے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے نئے سرے سے تعارف حاصل کرنا چاہیے اور پھر لوگوںکو بھی بتانا چاہیے کہ وہ کیسے ہیں اور وہ کیا چاہتے تھے؟ جس دین کو قائم کرنے کے لیے وہ مبعوث ہوئے میں کم از کم اس کی بنیادوں کے بارے میں تو جان لوں کہ وہ کن بنیادوںپر قائم ہے ۔
معزز ممبران میںاپنا مطالعہ آپ کے ساتھ شیر کرتا رہوں گا انشاء اللہ
میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر چند کتب اس سال کے اندر اندر یونی کوڈ میں آن لائن رکھوں گا انشاء اللہ
کوشش کروں گا کہ اس کام کے لیے علیحدہ سے ایک سائٹ بنا لوں ۔
periodecally لوگوںکو پیغامات بھیجوںگا ۔
لوگوں کے درمیان بیٹھوںگا تو گفتگو کا رخ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف موڑنے کی کوشش کروںگا۔
سٹکر یا کیلنڈر بنوا نے کی کوشش کروںگا جن میںمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ محبت کو اجاگر کیا ہو۔
موبائل پیغامات بھیج کر لوگوں کو اپنے اس کام میں شرک کرنے کی کوشش کروںگا۔
نعت کی کیسٹس اور سی ڈیز تقسیم کرنے کی کوشش کروں گا۔
اس کے علاوہ بھی جو کچھ مجھ سے بن پڑا میںکروں گا میں یہ کام خالصتآ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور اللہ رب العزت کی رضا کے خاطر کرنا چاہتا ہوں۔آپ بھی آگے بڑھیں جو کرنا چاہتے ہیں کر گزریں۔ اکیلے کریں یا مل کر کریں ۔ لیکن باتیں چھوڑ کر کچھ کر لینا چاہیے معلوم نہیںہمارے رحیم و کریم رب کو ہمارا کونسا عمل پسند آجائے
فِاستِبَقُوا الخِیرِات
وِ تِعِا وِ نُوا عِلی البَرَّ والتقوی ولا تعاونوا علی الاثم والعدوان
وسارعوا الی مغفرۃ من ربکم وجنت عرضہا السموات والارض