arifkarim
معطل
یا جہاں ایک وزیر خود محض توہین رسالت کے الزام میں پھنس کر اپنے ہی باڈی گارڈ کے ہاتھوں مارا جائےجہاں توہین مذہب کا ملزم پولیس اہلکار کے ہاتھوں مارا جائے اسے کیا کہے کوئی ؟
یا جہاں ایک وزیر خود محض توہین رسالت کے الزام میں پھنس کر اپنے ہی باڈی گارڈ کے ہاتھوں مارا جائےجہاں توہین مذہب کا ملزم پولیس اہلکار کے ہاتھوں مارا جائے اسے کیا کہے کوئی ؟
گلی گلی کھلے مدرسوں میں کیا پڑھایا جارہا ہے کون پڑھا رہا ہے کوئی نہیں جانتا کوئی ریگولیٹینگ باڈی نہیں ہے ان مدرسوں کے پاس سرمایہ کہاں سے آتا ہے ؟سائنس نے اصلی اور نیم طبیب کی جانچ پڑتال کیلئے عام ڈگریوں کے علاوہ بھی بہت سے راستے وضع کئے ہیں۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ دین اسلام نے اصلی اور نیم مُلا کی جانچ پڑتال کیلئے کیسا نظام وضع کیا ہے؟ جیسے ہم نیم حکیم کے پاس علاج کیلئے نہیں جاتے، ویسے ہی نیم مُلا کے پاس کیونکر دوڑے چلے جاتے ہیں؟ ویسے اس کیس کے بعد ایک بات تو طے ہے کہ موصوف آئندہ کبھی ٹی وی چینلز پر نظر نہیں آئیں گے۔ انکو چاہئے تھا کہ دل دل پاکستان ہی کرتے رہتے۔ خوامخواہ داڑھی والوں کے پیچھے لگ کر اپنی موسیقی کا کیرئیر بھی برباد کیا اور اب توہین رسالت کے جُرم میں موت کا پھندا بھی ڈلوا لیا۔ عمران خان کی طرح کچھ لوگوں کو عزت راس نہیں آتی۔
یہ کیوں نہیں کوئی بولتا کہ پاکستان میں مدرسہ، منشیات اور بندوق کلچر کونسے آرمی جرنیل کا کارنامہ تھا اور وہ کونسے سیاست دان تھے جو اسکی نرسری میں پل کر اسی کی بنائی ہوئی خوفناک پالیسیاں آج بھی ملک میں چلا رہے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق کی خبر دیکھیں آج کی۔ پاکستان ریلوے اپنی ذمہ داری پر مُلک بھی میں منشیات سمگل کر رہی ہےگلی گلی کھلے مدرسوں میں کیا پڑھایا جارہا ہے کون پڑھا رہا ہے کوئی نہیں جانتا کوئی ریگولیٹینگ باڈی نہیں ہے ان مدرسوں کے پاس سرمایہ کہاں سے آتا ہے ؟
کراچی سے ملنے والی بچیوں کے بارے میں پولیس کا بیان دیکھا تھا آپ نے نجانے کسے بچانے کی سرتوڑ کوشش کی گئی مگر سوشل میڈیا کے ہاتھ خبر آجانے سے مجبور ہوکر تھوڑی بہت تحقیق اور جھوٹی تفتیش کر کے سب ختم
کوئی بتائے مجھے اتنی کم عمر معصوم بچیاں اپنی ماں کی گود سے زیادہ کس مدرسے سے سیکھ سکتی ہیں
این ایل سی کی یاد دلا دیپاکستان ریلوے اپنی ذمہ داری پر مُلک بھی میں منشیات سمگل کر رہی ہے
وہ خبر تو مجھے سمجھ ہی نہیں آئیکراچی سے ملنے والی بچیوں کے بارے میں پولیس کا بیان دیکھا تھا آپ نے نجانے کسے بچانے کی سرتوڑ کوشش کی گئی مگر سوشل میڈیا کے ہاتھ خبر آجانے سے مجبور ہوکر تھوڑی بہت تحقیق اور جھوٹی تفتیش کر کے سب ختم
ہماری یاداشت یعنی پیدائش سے پہلے کی بات ہے؟این ایل سی کی یاد دلا دی
ضیاء اور افغان مجاہدین کے دور کیہماری یاداشت یعنی پیدائش سے پہلے کی بات ہے؟
ایک مدرسے کا کسی گروپ کیساتھ لین دین سے متعلق تنازع ہوگیا تو انہوں نے یہ بچیوں بطور گروی اس گروپ کو بیچ دیں۔ اتنی چھوٹی اور معصوم سی پیاری پیاری رحمتیں ان ظالمین کے حوالے کر دی گئیں اور بچیوں کے ماں باپ کو کانوں کان خبر تک نہ ہوئی۔ مشرف کے آزاد میڈیا کو سلام پیش کریں جس نے یہ خبر بریک کی اور یوں جعلی پولیس حرکت میں آئی اور ان بچیوں کو بازیاب کروایا!وہ خبر تو مجھے سمجھ ہی نہیں آئی
ضیاء پاکستان ریلوے کو کیا سمگل کرنے کیلئے استعمال کرتا تھا؟ جہادی؟ضیاء اور افغان مجاہدین کے دور کی
بچیاں کسی مدرسے کے نام پر لائی گئیں تھیں مگر کوئی سگا عزیز اس واقعے کے بعد بچیوں کو لینے نہیں آیا سب رشتے کے چچا ماموں نظر آئے تمام بچیاں خاصی خوش شکل تھیں مجھے تو واضح طور پر چائلڈ گرومنگ کا کیس لگا تھا وہ بھی اتنے بڑے پیمانے پروہ خبر تو مجھے سمجھ ہی نہیں آئی
ریلوے نہیں۔ این ایل سی کے ٹرک۔ضیاء پاکستان ریلوے کو کیا سمگل کرنے کیلئے استعمال کرتا تھا؟ جہادی؟
مجھے تو ان میں سے بعض کافی بیمار اور کمزور لگی تھیں۔ بہرحال اگر چائیلڈ سیکس گرومنگ کا کیس تھا تو کسی اعلیٰ حکام کو نوٹس لینا چاہئے تھا۔ اندر کی کہانی کیا ہے واللہ اعلم!بچیاں کسی مدرسے کے نام پر لائی گئیں تھیں مگر کوئی سگا عزیز اس واقعے کے بعد بچیوں کو لینے نہیں آیا سب رشتے کے چچا ماموں نظر آئے تمام بچیاں خاصی خوش شکل تھیں مجھے تو واضح طور پر چائلڈ گرومنگ کا کیس لگا تھا وہ بھی اتنے بڑے پیمانے پر
جی وہی کہ اسوقت کیا سمگل ہوتا تھا ان پر؟ریلوے نہیں۔ این ایل سی کے ٹرک۔
منشیاتجی وہی کہ اسوقت کیا سمگل ہوتا تھا ان پر؟
استغراللہ۔ آج ضیاء کی باقیات نون لیگ کی شکل میں اس قوم پر مسلط ہے اور لوگ عمران خان کو برا بھلا کہہ رہے ہیں۔
آج پاکستان میں سب ضیاء کی باقیات ہیںاستغراللہ۔ آج ضیاء کی باقیات نون لیگ کی شکل میں اس قوم پر مسلط ہے اور لوگ عمران خان کو برا بھلا کہہ رہے ہیں۔
عمران بھی؟آج پاکستان میں سب ضیاء کی باقیات ہیں
عمران بھیعمران بھی؟
ضیاء اور عمران کے مابین ایسا کونسا رشتہ رہا ہے جس سے قوم لا علم ہے؟عمران بھی