امجد میانداد
محفلین
السلام علیکم،
23 جولائی بروز منگل گاؤں جانا پڑ گیا، تو آپ کی سیر کا بھی بندوبست کر دیا، میرے گاؤں کا نام کنڈل ہے اور یہ ہری پور ہزارہ میں ہے۔
نوٹ: چونکہ کوئی تیاری نہیں تھی اس لیے کیمرہ کی بیٹری بھی پوری طرح چارج نہیں تھی اس لیے پاور سیف کرنے کے لیے ڈسپلے کی لائٹ کم کی تو تصویروں کی آئی ایس او اور باقی سیٹنگز دیکھنا بھی یاد نہیں رہا، آٹو پہ بھی نہیں تھا کیمرہ بھی انتہائی معمولی تھا پاس، اس لیے کچھ تصاویر ڈارک آئی ہیں ایڈوانس میں معذرت،
ہو سکتا ہے تصایر اور مقامات کی یکسانیت سے آپ بور ہو جائیں پر میں قدرت کی رعنائیوں کو دیکھ دیکھ کر واری جاتا ہوں ، جتنا سبزا ملے اور جتنا پانی دکھنے کو ملے ہریالی میں اتنا مزہ آتا ہے، پانی اور سبزے کا ساتھ بہت دلفریب لگتا ہے۔
اور پھر آپ کو پوری سیر بھی تو کروانی تھی نا
اسلام آباد سے نکلے ہوئے،
دریائے سِرَن یا مقامی زبان میں دوڑ (ہری پور)

آخری تدوین: