ملائکہ

محفلین
چلیں جی واپس اوپر چڑھیں اور پھر اسلام آباد پُھر کر کے

1005453_10200961907321466_1951396503_n.jpg

یہ لڑکیاں چڑھ گئیں نا ان راستوں سے تو گئیں ہِیلز ان کی اور ساتھ ٹخنے شخنے بھی

534818_10200961909241514_1002985244_n.jpg

945745_10200961910281540_1600943685_n.jpg

1012058_10200961914081635_165019052_n.jpg

آپکی ہیل والی بات سے ایک بہت فنی بات یاد آئی ۔۔ السلام آباد میں ایک شام باہر جانے کا پروگرام بنا تو میں نے ہیلز پہن لیں رستے میں ماموں کا کیا موڈ بنا کہ پتہ نہیں کون سے ہائکینگ ٹراک پر لے گئے توبہ توبہ میری تو جان مصبیت میں آگئی سب کزنز بھی ہنس رہے پورا رستہ اپنی کزن کا ہاتھ پکڑ کر چلی پھر تنگ آکر ہیلز اتار کر ہاتھ میں لئے اور ننگے پیر چلی پھر بہت مزا آیا۔۔۔۔ :)
 
ہاہاہاہاہا۔۔۔ مٹکے والی عورت میں نے ڈھونڈ لی ہے۔۔۔
اور بھلکڑ غائب کہاں ہے۔۔۔ کئی دن سے غائب ہے۔۔۔ ۔۔ :)
اور بہت عمدہ تصاویر اور سیر۔۔۔ شکریہ امجد بھائی۔۔ آپ کا گاؤں بہت خوبصورت ہے۔۔۔ لگتا ہے کسی دن آپ کا مہمان بننا پڑے گا :)
سو بسمِ اللہ، میرا مہمان تو آپ اسلام آباد میں ہی بن سکتے ہیں کیوں کہ میرا گھر تو عرصے سے بے یارو مددگار پڑا ہے اب کبھی بجٹ بنا کر اس کو اس قابل بنانا ہے کہ آپ دوستوں کے ساتھ جا کر پکنک منائی جا سکے، اور یہ تو گاؤں کا ابتدائی حصہ تھا آ گے تو میں گیا نہیں کیوں کہ ایک تو روزہ تھا دوسرا وقت کم تیسرا میں نے ہر جگہ کیمرہ چھپا کر رکھا کیوں کے پھوپھا کی تدفین پہ گیا تھا
 
کاش کہ میں بھی لڑکا ہوتی:)
 
آپکی ہیل والی بات سے ایک بہت فنی بات یاد آئی ۔۔ السلام آباد میں ایک شام باہر جانے کا پروگرام بنا تو میں نے ہیلز پہن لیں رستے میں ماموں کا کیا موڈ بنا کہ پتہ نہیں کون سے ہائکینگ ٹراک پر لے گئے توبہ توبہ میری تو جان مصبیت میں آگئی سب کزنز بھی ہنس رہے پورا رستہ اپنی کزن کا ہاتھ پکڑ کر چلی پھر تنگ آکر ہیلز اتار کر ہاتھ میں لئے اور ننگے پیر چلی پھر بہت مزا آیا۔۔۔ ۔ :)
یہ رہا ہائیکنگ ٹریک فائیو :)

993932_10200969733277110_329070873_n.jpg

994531_10200969733517116_876904935_n.jpg

936472_10200969733557117_1799662890_n.jpg

1012058_10200969734277135_1997542993_n.jpg

998565_10200969734397138_588567361_n.jpg

1000877_10200969734597143_2078782496_n.jpg
 
نیلم

محفلین
امجد بھائی آپ کا گاؤں تو انتہائی خوبصورت ہے ۔اور چشمے تو لاجواب ہیں ۔گرمیوں میں تو بہت مزہ آتا ہوگا یہاں :)
 
امجد بھائی آپ کا گاؤں تو انتہائی خوبصورت ہے ۔اور چشمے تو لاجواب ہیں ۔گرمیوں میں تو بہت مزہ آتا ہوگا یہاں :)
جی بالکل،
میں کچھ ماہ رہا ہوں، اور میرا زیادہ تر وقت یا تو اس بڑی چوٹی پہ یا پھرکسی نا کسی چشمے کی کسی گہری جگہ میں سارا دن غوطہ زنی کرتے اور چھوٹی چھوٹی مچھلیوں اور کیکڑوں سے دھینگا مشتی کرتے گزرا کرتا تھا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
تایا ابو کے گھر کا ایک اور منظر، دیکھنے کو بالکل سامنے ہے بات بھی کر سکتے ہیں یہاں سے ان کے ساتھ لیکن اگر جانا ہو تو دور ہو جاتا ہے کیوں کہ پہلے تو آپ کو 60، 70 فٹ گہری چشمے کی کہائی میں اتر کر پھر اوپر چڑھ کر وہاں جانا ہے تو مزہ آ جاتا ہے :)
561787_10200961852720101_572962454_n.jpg
بائی ائیر چلے جایا کریں؟
 
بائی ائیر چلے جایا کریں؟
مشورہ تو زبردست ہے، چونکہ بائے ائیر افورڈ ایبل نہیں اس لیے بجلی کی موجودہ تاروں اور کھمبوں کو استعمال میں لا کر چئیر لِفٹ لگائی جا سکتی ہے۔
اگر بندہ پہنچتے پہنچتے سیخ کباب بن جانے کا خطرہ نہ ہو تو :rolleyes:
 
تلمیذ

لائبریرین
بہت شاندار فوٹو گرافی۔
مجھے تو سب تصاویر میں سے سبزے کی فراوانی اور پانی کی صفائی پسند آئی ہے۔ پانی میں گدلے پن کا نام نشان نہیں۔ اتناصاف کہ نیچے ایک ایک کنکری نظر آّرہی ہے۔ سبحان اللہ!
 
غدیر زھرا

لائبریرین
بہت زبردست تصاویر امجد بھیا:thumbsup: اور گاؤں ماشاءاللہ بہت ت ت ت پیارا ہے :) :) :)
میرا فیورٹ نظارہ،
وہ جو چوٹی پہ درخت نظر آ رہا ہے نا!!!
میں وہاں چڑ کر گھنٹوں بیٹھا رہتا تھا :)
18401_10200961839839779_2132755042_n.jpg
بھیا آپ بچپن میں بھی چڑچڑے تھے :eek: اور چڑ کر درخت پر جا بیٹھتے تھے :p
 
بہت زبردست تصاویر امجد بھیا:thumbsup: اور گاؤں ماشاءاللہ بہت ت ت ت پیارا ہے :) :) :)

بھیا آپ بچپن میں بھی چڑچڑے تھے :eek: اور چڑ کر درخت پر جا بیٹھتے تھے :p
آپ بچپن سے مٹی سی ہی اسی طرح کیڑے نکال نکال کر کھاتی رہی ہیں، یا اب ہمارے مراسلوں میں کیڑوں کی فراوانی نے راغب کیا :laugh:
 
غدیر زھرا

لائبریرین
آپ بچپن سے مٹی سی ہی اسی طرح کیڑے نکال نکال کر کھاتی رہی ہیں، یا اب ہمارے مراسلوں میں کیڑوں کی فراوانی نے راغب کیا :laugh:
سیکنڈ آپشن درست ہے :p
مٹی سے تو کھیلنے بھی نہیں دیا امی نے کیڑے کھانا تو دور کی بات ہے :) :) :)
 
سیکنڈ آپشن درست ہے :p
مٹی سے تو کھیلنے بھی نہیں دیا امی نے کیڑے کھانا تو دور کی بات ہے :) :) :)
جو بچے مٹی اور آزاد ماحول میں نہیں کھیل پاتے وہ بھرپور ذہنی و جسمانی نشونما نہیں کر پاتے:idea: . اسی لیے تمہارا یہ حال ہے ، جسمانی صحت کا تو پتہ نہیں :smug: لیکن دماغی پہ افسوس ہے :silly: :p :p :p :p :p
:p :p :p
 
بھئی بھیا ایسے پروگرام تو لڑکوں کے ہی بنتے ہیں نا کہ ایک کا گھر خالی ہو اور باقی تمام لڑکے وہاں جمع ہوکر مزے کریں :)
نہیں بھئی یہ ویسے مہمان بننے کی بات نہیں ہو رہی، نیرنگ بھائی کہہ رہے تھے کہ گاؤں بہت خوبصورت ہے اس کی خوبصورتی کو وجہ سے وہاں جانا پڑے گا اور آپ کا مہمان بننا پڑے گا، جس پر میں نے کہا کہ میرا گاؤں والا گھر تو بالکل خالی ہے بوسیدہ ہے، اسلام آباد میں ہی اپنا مہمان بنا سکتا ہوں کیوں کہ گاؤں جا کر تو ہم بھی مہمان ہوتے ہیں :)

بھئی ابھی کراچی میں ہی رہنے دیں یہ نا ہو کہ اڑ کر وہیں آجاؤں :)

نہیں نہیں ابھی رکو شاید ہم عید پہ گھر آئیں تو ہمارے ساتھ آ جانا :)
 
ملائکہ

محفلین
بھئی بھیا ایسے پروگرام تو لڑکوں کے ہی بنتے ہیں نا کہ ایک کا گھر خالی ہو اور باقی تمام لڑکے وہاں جمع ہوکر مزے کریں :)
امجد میانداد بھائی اور ابھی ایک ایسی افطار پارٹی سے بچی ہوں جس میں لڑکے اور لڑکیاں شیشے پی رہے ہوں اور مزے کی بات کہ روزے بھی نہیں لیکن تھی افطار پارٹی .... ;)
 
Top