جو جو خدا سے ڈروجویریہ مسعود نے کہا:مگر شاہ صاحب کی شادی میں تو ابھی بہت دیر ہے۔ نومبر میں ہونی ہے شادی شاہ صاحب کی
غم کس بات کا جنابجویریہ مسعود نے کہا:یعنی عید کے بعد ۔۔۔خیر کوئی بات نہیں ۔ خوشی کے بعد غم اور غم کے بعد خوشی
جویریہ مسعود نے کہا:مگر شاہ صاحب کی شادی میں تو ابھی بہت دیر ہے۔ نومبر میں ہونی ہے شادی شاہ صاحب کی
تیلے شاہ نے کہا:روپے
شمشاد بھائی اتنا ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے
یہ کام تو چٹکیوں میں ہو جائے گا
فکر ناٹ