مقدمے کی کاروائی قریب الاختتام ہے، چونکہ ملزم مجرم قرار پا چکا ہے تو سزا تو ملے گی ہی :wink:
شمشاد لائبریرین جون 19، 2006 #121 مقدمے کی کاروائی قریب الاختتام ہے، چونکہ ملزم مجرم قرار پا چکا ہے تو سزا تو ملے گی ہی
تیلے شاہ محفلین جون 20، 2006 #122 قید کا مطلب قید ہی ہے جناب ابھی تو جب دل کرے ٹکٹ کٹا اور یہ جا وہ جا رات کی قید نہ دن کا مسئلہ لیکن شادی کے بعد سب کچھ ختم کہیں جانے سے پہلے بیگم صاحبہ سے پوچھنا پڑے گا پھر یہ ختم ہے وہ ختم ہے یہ لادیں وہ لادیں اسی میں زندگی گزر جاتی ہے
قید کا مطلب قید ہی ہے جناب ابھی تو جب دل کرے ٹکٹ کٹا اور یہ جا وہ جا رات کی قید نہ دن کا مسئلہ لیکن شادی کے بعد سب کچھ ختم کہیں جانے سے پہلے بیگم صاحبہ سے پوچھنا پڑے گا پھر یہ ختم ہے وہ ختم ہے یہ لادیں وہ لادیں اسی میں زندگی گزر جاتی ہے
شمشاد لائبریرین جون 20، 2006 #123 ایسی قید پر تو ہر آزاد اپنی آزادی قربان کرنے کو تیار ہے۔ بامشقت بھی بھگتنے کو تیار رہتے ہیں۔
قیصرانی لائبریرین جون 20، 2006 #124 پچھلے صفحے پر میں نے ایک پیغام کا اقتباس دیا ہے، وہاں تو شاہ جی کئی ماہ پہلے اپنی بیوی کی باتیںکر رہے تھے۔ کیا یہ ان کی دوسری شادی ہے؟ بےبی ہاتھی
پچھلے صفحے پر میں نے ایک پیغام کا اقتباس دیا ہے، وہاں تو شاہ جی کئی ماہ پہلے اپنی بیوی کی باتیںکر رہے تھے۔ کیا یہ ان کی دوسری شادی ہے؟ بےبی ہاتھی
قیصرانی لائبریرین جون 20، 2006 #126 شاہ جی کیا قید ہونے سے آپ کی مراد شادی ہے؟ اگر آپ کی شادی ہو رہی ہے تو پھر یہ بات سمجھ نہیں آئی؟ بےبی ہاتھی
شاہ جی کیا قید ہونے سے آپ کی مراد شادی ہے؟ اگر آپ کی شادی ہو رہی ہے تو پھر یہ بات سمجھ نہیں آئی؟ بےبی ہاتھی
شمشاد لائبریرین جون 20، 2006 #127 بندہ نکاح شدہ ہے، تو شادی شدہ ہی ہوا ناں۔ رخصتی تو ایک رسم ہے جو اب ادا ہونی ہے۔
تیلے شاہ محفلین جون 21، 2006 #130 قیصرانی نے کہا: شاہ جی کیا قید ہونے سے آپ کی مراد شادی ہے؟ اگر آپ کی شادی ہو رہی ہے تو پھر یہ بات سمجھ نہیں آئی؟ بےبی ہاتھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکر ہے آپکو سمجھ آگئی ہے
قیصرانی نے کہا: شاہ جی کیا قید ہونے سے آپ کی مراد شادی ہے؟ اگر آپ کی شادی ہو رہی ہے تو پھر یہ بات سمجھ نہیں آئی؟ بےبی ہاتھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکر ہے آپکو سمجھ آگئی ہے
تیلے شاہ محفلین جون 21، 2006 #132 شمشاد بھائی یہ اپنے فریب کب جا رہے ہیں پاکستان بہت دن ہوئے ان سے کوئی بات ہی نہیں ہوئی اور سونا پھر مہنگا ہو گیا ہے 66 سے 70 ریال گرام ہوگیا ہے
شمشاد بھائی یہ اپنے فریب کب جا رہے ہیں پاکستان بہت دن ہوئے ان سے کوئی بات ہی نہیں ہوئی اور سونا پھر مہنگا ہو گیا ہے 66 سے 70 ریال گرام ہوگیا ہے
قیصرانی لائبریرین جون 21، 2006 #133 حیرت ہے، سعودی عرب میں بھی مہنگائی اتنی تیزی سے بڑھتی ہے؟ بےبی ہاتھی
شمشاد لائبریرین جون 21، 2006 #135 قیصرانی نے کہا: حیرت ہے، سعودی عرب میں بھی مہنگائی اتنی تیزی سے بڑھتی ہے؟ بےبی ہاتھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سونا 86 سے 66 ہوا پھر 70 پر چلا گیا، تو مہنگائی کیسے بڑھی، ویسے بھی سونے کی مارکیٹ عالمی نرخ پر چلتی ہے۔
قیصرانی نے کہا: حیرت ہے، سعودی عرب میں بھی مہنگائی اتنی تیزی سے بڑھتی ہے؟ بےبی ہاتھی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سونا 86 سے 66 ہوا پھر 70 پر چلا گیا، تو مہنگائی کیسے بڑھی، ویسے بھی سونے کی مارکیٹ عالمی نرخ پر چلتی ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 22، 2006 #139 شاہ جی پاکستان جانے تک جتنے بھی اختتامِ ہفتہ آنے ہیں وہ تو گنتی میں سے نکال دیں کہ وہ تو چٹکی بجاتے گزر جاتے ہیں۔ تو باقی کتنے دن رہ گئے ؟
شاہ جی پاکستان جانے تک جتنے بھی اختتامِ ہفتہ آنے ہیں وہ تو گنتی میں سے نکال دیں کہ وہ تو چٹکی بجاتے گزر جاتے ہیں۔ تو باقی کتنے دن رہ گئے ؟