مبارکباد تُو ہردم۔۔ہر پل ۔۔ مُسکرائے خدا کرے!!!

ہادیہ

محفلین
3034559xx9p7rfebz.gif

1345.gif

کیا حال ہیں محفلین؟ امید ہے ٹھیک ٹھاک اور بخیر و عافیت سے ہوں گے:)
اس تھریڈ میں آنے والے تمام معزز محفلین کو میری طرف سے خوش آمدید
220.gif

giphy.gif

محفلین کچھ ممبرز ایسے ہوتے ہیں جن کے بارے میں کہنے کے لیے کم از کم مجھ جیسی ممبر کے پاس الفاظ نہیں ہوتے۔ انتہائی با اخلاق صلح جُو اور ہر وقت رونق لگانے والے ممبر۔۔۔
یہاں ذکر ایک ایسے ہی ممبر کا ہے ۔ جن کی فورم سے محبت کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہیں۔۔ اُن کی محنت،کاوش( اس فورم کے لیے) کی بنا پہ حال ہی میں انہیں مدیر کے طور پر بھی منتخب کیا گیا۔۔:)

0d15bfaa3.gif

مدیر بننے کے بعد ۔۔ سب پہ کڑی نظر رکھتے ہیں۔۔
ثبوت کے طور پہ دیکھ لیں ۔۔ :rollingonthefloor:

images

اپنی دور بین پکڑے ہر وقت محفلین پہ نظریں جمائے۔۔
بھئی دور بین مجھے ملی نہیں۔۔ فی الحال اسی کو سمجھیے۔۔اور خبردار جو غلطی نکالی ۔۔اچھا:p
اور۔۔
اور۔۔
اور۔۔۔
یہ دیکھیں جیسے ہی کوئی محفلین فورم کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے پایا جائے ۔۔۔
سپیڈیں دیکھیں ذرا سپیڈیں۔۔:laugh:

c43575147326c0f8b066eabb5c9b1361.gif

یہ اس ممبر کو پکڑ لیا۔۔:beating:

اور اپنے طریقے سے فورم کے قوانین بتاتے اور سیکھاتے ہوئے۔۔:rollingonthefloor:
12488434-funny-cartoon-office-worker.jpg

ہاہااہاہا۔۔۔ سب ڈنڈے کا کمال ہے بھئی۔۔۔
ویسے راز کی بات بتا دوں۔۔ غصے والے نہیں ہیں۔۔:silly:
بچارے کچھ یوں بھی ممبرز سے ریکوئسٹ کرتے ہوئے پائے گئے ہیں۔۔

"تمام محفلین سے التماس ہے برائے مہربانی غیر ضروری بحث سے اجتناب کریں۔۔(ایسے ہی کچھ تھا)":heehee:

f108.gif
2292650j4o9r3e0jj.gif
f108.gif

سب سے اچھی بات ان میں یہ بھی ہے کہ سب کی خوشیوں میں ناصرف شریک ہوتے ہیں ۔بلکہ مبارکبادی تھریڈ بنانے میں پیش پیش بھی ہوتے ہیں۔۔:battingeyelashes:
25umkub.gif
25umkub.gif
25umkub.gif

بہت تعریفیں ہوگئیں اچھے لفظوں میں بھی اور "خاص" لفظوں میں بھی۔۔:laugh:
یہ ذکر خیر ہمارے پیارے سے بھیا فرقان احمد بھیا کا ہے۔۔ مارچ کے مہینے میں اس محفل میں شمولیت اختیار کرنے والے باذوق اور بااخلاق ممبر کو اس محفل کا حصہ بنے پانچ سال ہوگئے۔۔
حوصلہ ہے بھئی۔۔ حوصلہ۔۔ محفلین کا بھی اور اُن کا بھی۔۔ ہی ہی ہی ۔۔مسلسل پانچ سالوں سے محفلین انہیں برداشت کررہے ہیں(مجھے تین سال ہونے والے۔۔)۔۔ اور وہ ہمیں ۔۔:rollingonthefloor:
اور مزے کی بات نا وہ بور ہوئے نا ہی ہم محفلین۔۔یہ سب سے بڑی ان کی خوبی۔۔ اپنے اخلاق کی وجہ سے سب کا دل جیتنے والے ہمارے بھیا۔۔:)

happybirthday2you_zps4c6b4f21.gif~original

آئیے تمام محفلین ان کی ہمت و حوصلے کی داد دیتے ہیں۔۔:applause::applause::applause:
اور انہیں بخوبی پانچ سال کی تکمیل پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔:D

204014.gif

یہ پھول اور بھالو میری طرف سے:)

126092.gif

white-teddy-bear.jpg

25umkub.gif
25umkub.gif
25umkub.gif

بہت بور کرلیا آپ سب محفلین کو۔۔ کچھ زیادہ ہی بولتی ہوں میں۔۔:noxxx:
آخر میں دعاؤں کے پھول آپ کے نام!!!
IJrLOOZ.gif

جو خیال دل میں اسیر ہو
ہر دعا میں ایسی تاثیر ہو
تیرے ہاتھ اٹھتے ہی یک بیک
تیرے آگے اس کی تعبیر ہو
تجھے وہ جہاں ملے جدھر
کسی غم کا کوئی گزر نہ ہو
جہاں روشنی ہو خلوص کی
اور نفرتوں کی خبر نہ ہو

اللہ پاک سے بہت دعا ہے فرقان بھیا۔۔ آپ اسی طرح ہماری محفل کا حصہ بنے رہیں۔ خوشیاں رونقیں بکھیریں۔۔دین و دنیا کی سب راحتیں اللہ آپ کا مقدر کرے۔ صحت و ایمان والی اچھی پرسکون زندگی آپ اور آپ سے وابستہ سب رشتوں کا مقدر ٹھہرے۔اللہ پاک کے محبوب بندوں میں آپ کا ذکر شامل ہو۔۔آمین

دنیا کی سب راحتیں ہوں تیرے قدموں میں
تو ہر دم ہر پل مسکرائے خدا کرے
آمین ثم آمین
شکریہ عدنان بھیا کا خاص طور پہ ادا کیجیے گا۔۔یہ آئیڈیا ان کا تھا۔۔ :p

orig

فرقان احمد

محفلین
ہادیہ فی الوقت تو ہم بے ہوش ہوتے ہوئے بچے! اتنی تعریف تو کبھی ہمارے گھر والوں نے ہماری نہ کی ہو گی! :)
جو سچ پوچھیے تو اردو محفل کی اصل آن بان شان تو آپ اور آپ ایسے دیگر محفلین ہیں۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ ہمیشہ خوش رہیں، شاد آباد رہیں اور اسی طرح ہماری اس پیاری سی محفل کی رنگینیوں اور رعنائیوں میں اضافہ کرتی رہیں۔ آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں! :)
اب ہم آپ کے لیے کیا اہتمام کرتے؛ اس لیے دعا سے ہی کام چلا لیا! :)
 
ماشاء اللہ ،
فرقان بھیا آپ کومحفل پر کامیابی سے 5سال مکمل کرنا مبارک ہو ۔
ہادیہ گڑیا آپ کا بھی بے حد شکریہ آپ نے بہت بہت خوبصورت لڑی بنائی ۔
اللہ کریم اردو محفل کے چمن کو ہمیشہ آپ کی بنائی گئی لڑی کی طرح سرسبز و شاداب رکھے ،آمین ۔
 
رب کریم آپ کو سلامت رکھے!
اچھا تو یہ آئیڈیا آپ کا تھا؛ ہم تو احسان مند ہو گئے بھیا
 
ہادیہ

محفلین
فرقان احمد بھیا ۔۔ میری سٹوڈنٹس آگئی تھیں ۔۔ اس لیے جلدی میں آخری بات تو لکھنا ہی بھول گئی۔۔
آپ کا پانچ سال کا تجربہ کیسا رہا؟ کیا سیکھا آپ نے؟ کیسا پایا سب کو؟ اور سب سے بڑھ کر ایز اے موڈریٹر ۔۔آپ اس محفل کو کیسا بنانا چاہتے ہیں ۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔
جواب دینا فرض اور قرض ہے۔۔ اس لیے نو ہیرا پھیری۔۔ سچ بولنا بھی فرض ہے۔۔ غیر ضروری تعریفوں سے پرہیز کیجیے گا۔۔ بہت شکریہ:rollingonthefloor:
 
ہادیہ

محفلین
ہادیہ فی الوقت تو ہم بے ہوش ہوتے ہوئے بچے! اتنی تعریف تو کبھی ہمارے گھر والوں نے ہماری نہ کی ہو گی! :)
جو سچ پوچھیے تو اردو محفل کی اصل آن بان شان تو آپ اور آپ ایسے دیگر محفلین ہیں۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ ہمیشہ خوش رہیں، شاد آباد رہیں اور اسی طرح ہماری اس پیاری سی محفل کی رنگینیوں اور رعنائیوں میں اضافہ کرتی رہیں۔ آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں! :)
اب ہم آپ کے لیے کیا اہتمام کرتے؛ اس لیے دعا سے ہی کام چلا لیا! :)
ہاہاہاہا۔۔ گھر والوں کو ہمارا زیادہ معلوم ہوتا ہے۔۔:rollingonthefloor:
ارے ارے۔۔ اتنی دعائیں۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔
دعا سب سے بڑا اہتمام ہے بھائی۔۔ بلامبالغہ(ایسے ہی کہتے ہیں نا):battingeyelashes:
 
اے خان

محفلین
واہ کیا شاندار تھریڈ بنایا ہے ہادیہ بہن نے. بہت سی داد

:applause:
فرقان بھائی آپ کو بہت مبارک ہو.
:):):)
 
فرقان احمد

محفلین
فرقان احمد
آپ کا پانچ سال کا تجربہ کیسا رہا؟ کیا سیکھا آپ نے؟ کیسا پایا سب کو؟ اور سب سے بڑھ کر ایز اے موڈریٹر ۔۔آپ اس محفل کو کیسا بنانا چاہتے ہیں ۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔
جواب دینا فرض اور قرض ہے۔۔ اس لیے نو ہیرا پھیری۔۔ سچ بولنا بھی فرض ہے۔۔ غیر ضروری تعریفوں سے پرہیز کیجیے گا۔۔ بہت شکریہ:rollingonthefloor:
سچ پوچھیں تو یہ پانچ سال زندگی کے خوب صورت ترین سال رہے۔ محفل کا مدیر بننا بلاشبہ ایک اعزاز ہے اور محفل سے رشتہ یوں ہی استوار رہے گا چاہے ہم مدیر ہوں یا نہ ہوں۔اس ذمہ داری کو سنبھالنے کے بعد احساس ہوا کہ اصل محنت تو ان افراد کی ہے جو منظرنامے سے عام طور پر غائب رہتے ہیں۔ :)
بیک ٹو دی پوائنٹ!
آپ کی وجہ سے آج خوب رونق میلہ لگا۔ واقعی رنگ، روشنی اور ۔۔۔۔ اوہ! تعریف نہیں کرنا تھی، اس لیے جملہ ادھورا چھوڑے دیتے ہیں۔ بہت سی دعائیں آپ کے لیے اور تمام محفلین کے لیے۔ :)
 
واہ۔ زبردست۔۔ شاباش۔۔:applause:
اور میں نے "غیر ضروری" تعریف سے منع کیا تھا۔۔ اور آپ نے کیا کیا۔۔:cry2:
بندہ تعریف تو پوری کردے۔۔ :timeout:
اب میری طرف سے ایک تعریف ہوجائے۔۔
اس فورم کے سارے بھائی انتہائی کنجوس ہیں۔۔ تعریف کے معاملے میں بھی اورعیدی میٹھائی غرض ہر طرح کے معاملات میں۔۔ محمداحمد بھائی آپ تو سمجھ ہی گئے ہوں گے۔۔:timeout:
 
Top