لیکن جیسے وہ دعویٰ کرتے ہیں اس تو یہی معلوم ہوتا ہے وہ کامیاب رہتے ہیں لیکن آپ ماننے سے انکاری ہیںہاہاہاہاہاہاہا وہ بنا ہی نہیں پائیں گے جی
نہیں جی وہ کامیاب ہو ہی نہیں سکتےلیکن جیسے وہ دعویٰ کرتے ہیں اس تو یہی معلوم ہوتا ہے وہ کامیاب رہتے ہیں لیکن آپ ماننے سے انکاری ہیں
وہ نہیں آئیں گے جی وہ اب مکھی بنے ہوئے ہیںنائس تبسم جی۔۔۔
شمشاد بھائی آپ کا منتر اُلٹا ہوتا جا رہا ہے۔۔ اس سے پہلے کے آپ کھانے کی چیزیں ڈھونڈے جلدی سے آ جائیں
نہیں جی آپ ان کو مکھ ہی رہنے دیں۔وہ نہیں آئیں گے جی وہ اب مکھی بنے ہوئے ہیں
واہ جینہیں جی آپ ان کو مکھ ہی رہنے دیں۔
اب تو یہی کہنا پڑے گا جیلگتا ہے تبسم پر کسی چیز کا اثر ہو گیا ہے۔ اس لیے ایسی باتیں کر رہی ہے۔
آجکل تو میں نے سیماب کو بنایا ہوا ہے۔ اس پر اثر ختم ہو گا تو پھر اس کی باری آ جائے گی۔
اور کوئی جانور نہیں ملا آپ کوشمشاد بھائی کیا آپ کو کہاں ہیں آپ کیوں اب تک مکھی بنے ہوئے ہیں آئیں اور بتائیں کہ آپ مکھی نہیں شیروں کے شیر ببر شیر ہیں
اچھا جیجی نہیں شمشاد بھائی کی شخصیت پر شیر ہی اچھا لگتا ہے ابھی تک وہ آپ سے لگے ہوئے ہیں یہ شیروں والی بات ہے ورنہ خواتین سے مرد ہار جاتے ہیں
تو اور کیا، میرے بھائی ڈیلی بھابی کو کہتے ہیں اچھا میری ماں چُپ کراچھا جی
اچھا پر آپ کے بھائی کون ہیںتو اور کیا، میرے بھائی ڈیلی بھابی کو کہتے ہیں اچھا میری ماں چُپ کر
ہمممم پر کیوں نہیں آتے ہیں جیمیرے بھائی میرے بڑے بھائی صاحب محفل میں نہیں آتے گھر میں رہتے ہیں