کیوں جی آپ کو نہیں پینی ہے کیاہاں بھئی! چائے پینی ہے کسی کو، ایک کپ بچ گئی ہے۔
چائے اور بچ جائے بہت مشکل ہے، اب تک یہی سنا ہے کہ چائے ختم ہوگئی ہے۔ہاں بھئی! چائے پینی ہے کسی کو، ایک کپ بچ گئی ہے۔
آپ کے خواب میں ناتبسم اس وقت مکھی بنی دیوار سے چپکی ہو گی۔
ہاں جی چھوٹے خواب پورے جو نہیں ہو رہے ہیں نا اس لئےمیں ایسے چھوٹے موٹے خواب نہیں دیکھا کرتا۔
میرے خواب بہت اونچے ہوتے ہیں۔
یہ تکہ نہیں ہوگا میں جو کہوں گی آپ وہ دو ہی ناپہلے تکا لگائیں میں انعام میں کیا دینے والا ہوں