وہ تو ہمیں بھول ہی گئی ہیںوہ تو میں نے تکا لگا دیا ہے آپ ہادیہ جی کے بارے میں تکا لگائیں
میرے میسج کا جواب بھی نہیں دیارویں تو ناااااااااااااااااا
جب میسج نہیں ملا تو اس کو میرا کال بھی نہیں ملے گاتو فون کرلیں نا ہوسکتا ہے میسج ملاہی نہ ہو
سوچون گیہوسکتا ہے کال مل جائے کوشش کرنے میں کوئی ہرج نہیں
اب تو ایک کنفیوزن بھی ہےافففففف کتنا کو سوچنا ہے
ہاں جی آگئی میں بھیلیکن آج تبسم جی آجائیں گی انشاءاللہ
ہاں جی اس میں سوچ نا ہی ٹھیک ہو گا اُن کوافففففف کتنا کو سوچنا ہے
میں تُکا لگاتی ہوں کل تک آپ مجھے کچھ نا کچھ بنا دیا کہیں گےمیں تُکا لگاتا ہوں کہ تبسم کل نہیں آئے گی، کیونکہ ۔۔۔ ۔۔ یہ میں کل ہی بتاؤں گا۔