اچھا جیچلو تو وہ پھول کمرے میں رکھ دیتے ہیں جس پر وہ تتلی بنی بیٹھی ہیں۔
نہیں جیاب تو تُکا صحیح ہو گیا ناں۔
اب ان کی شادی ہو گئی ہے۔ تکا چینج ؛)میں دودھ میں جلیبیاں تو نہیں ڈالتا البتہ کبھی کبھار جلیبیوں میں دودھ ڈال لیتا ہوں۔
امین بھائی کو سہانے سپنے آتے ہیں۔
وہ نا اپنے گھر میں تھی جیتو پھر وہ کہاں تھی؟
کیا یہ سچ ہے اُن کی سچ میں شادی ہوگئی میں نے منگنی کا سُنہ تھااب ان کی شادی ہو گئی ہے۔ تکا چینج ؛)
تو میں نے بھی تو اسی کے گھر میں اسے تتلی بنایا تھا۔وہ نا اپنے گھر میں تھی جی
نہیں جی وہ تتلی نہیں بنیتو میں نے بھی تو اسی کے گھر میں اسے تتلی بنایا تھا۔
افففف لگتا ہے آپ منتر ٹھیک سے نہیں پڑھ رہے ہیںتو کیا مکھی بن گئی؟ میں نے تو تتلی والا منتر پڑھا تھا۔
ہاہاہاہاہاہاہاا آپ سب بھول رہے ہیں جیجب بہت سارے منتر ہوں اور کئی ایک پر پڑھنے ہوں تو یہ چھوٹی موٹی غلطی ہو ہی جاتی ہے۔