تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

شمشاد

لائبریرین
میں تِکہ نہیں تُکا لگاتا ہوں۔
قربانی کا گوشت کب کا ختم ہو گیا اب کسے کے تِکے بنا کر لگاؤں؟
 

x boy

محفلین
کوئی تکا لگائے کہ اس دفعہ پاکستانی ٹیم کو ساؤتھ افریقہ میں مٹھائی ملے گی یا پٹائی۔
 
Top