اچھا جی آپ کو ایتنا یقین کب سے ہو نے لگااس بات پر تُکہ نہیں لگاتے بلکہ یقینی بات کرتے ہیں ۔
اب آپ نے کہے دیا ہے تو یاد ہی رہے گا بھائیآئندہ یاد رکھنا ناں۔
بادام تو اپ کھا جاتے ہے میرے پیسوں کےیاد رکھنے کے لیے روزانہ بادام کھایا کرو۔ (لیکن اپنے پیسوں سے خرید کر)
اور اپ بہنوں کے بادام چورا کر کھا جاتے ہے اور کہتے میلے نہیںیہ سراسر الزام ہے۔ تم تو خود بچوں کی ٹافیاں چھین کر کھا جاتی ہو اور ان کو کہہ دیتی ہو "کوا لے گیا"۔
جھوٹ نا بولیں اب.میں تو بادام نہیں کھاتا کہ مجھے تو باداموں سے ویسے ہی الرجی ہے۔
پھر کون چوری کیے میرے باداممیں بھلا جھوٹ کیوں بولوں گا۔ ہاں میں کاجو کھاتا ہوں۔
نا جی میں نے نہیں کھائےمجھے کیا معلوم؟ ہو سکتا ہے تم نے خود ہی کھا لیے ہوں اور بھول گئی ہو۔
بادام جو کھاتی تھیتمہیں کیسے یاد ہے؟
حاے اللہ اب اپ مجھ پر جھوٹا الزام بھی لگا نے لگےلیکن چوری کے باداموں میں یہ تاثیر کہاں ہوتی ہے۔