تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

فرذوق احمد

محفلین
یہ بھی بہت کچھ ہوتا ہے گھر کے کام ای ختم نہیں ہوتے ،، ناشتے کے برتن دھلتے ہیں تو ساتھ ہیں گھر کی صفائی پھر ساتھ ہی دوپہر کے کھانے کا وقت ،، تو ایک ہی روٹین سے آپ بور نہیں ہو جاتی ؟؟؟؟؟
 
انکل مجے تو سمجھ ہی نی آیا آپکا تکا:idontknow:
اگر سمجھ میں آتا تو ضرور پسند کرتیں اور اگر پسند کرلیتیں تو تکا کامیاب جاتا، چونکہ پسند نہیں کیا اس لیے تکا ناکام رہا چاہےسمجھ میں آئے یا نہ آئے ، سمجھ میں آیا کہ نہیں؟
 
Top