شمشاد بھائی اس وقت پانی پی رہے اور سیماب اپنے چھوٹے بھائی سے لڑائی دِس از تکا----:)
محمد علم اللہ محفلین ستمبر 7، 2013 #1,081 شمشاد بھائی اس وقت پانی پی رہے اور سیماب اپنے چھوٹے بھائی سے لڑائی دِس از تکا----
شمشاد لائبریرین ستمبر 11، 2013 #1,087 آج تم اپنے بارے میں ہی تکا لگاؤ کہ کتنے دنوں کے لیے غائب رہو گی۔
تبسم محفلین ستمبر 11، 2013 #1,088 شمشاد نے کہا: آج تم اپنے بارے میں ہی تکا لگاؤ کہ کتنے دنوں کے لیے غائب رہو گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہا پتا نہیں کل آجاؤں
شمشاد نے کہا: آج تم اپنے بارے میں ہی تکا لگاؤ کہ کتنے دنوں کے لیے غائب رہو گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہا پتا نہیں کل آجاؤں
تبسم محفلین ستمبر 11، 2013 #1,090 شمشاد نے کہا: اب دیکھتے ہیں تمہارا تکا صحیح ہوتا ہے یا غلط۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب یہ تو میرے اُپر ہے صحیح کر نا ہے کے غلط
شمشاد نے کہا: اب دیکھتے ہیں تمہارا تکا صحیح ہوتا ہے یا غلط۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب یہ تو میرے اُپر ہے صحیح کر نا ہے کے غلط
کھوکھر محفلین ستمبر 11، 2013 #1,094 پتہ نہیں کیا بات ہے گھر میں روز رات گیارہ بجے سے صبح چھ بجے تک گیس بند کردیتے ہیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 11، 2013 #1,097 اس کا مطلب ہے سبھی بادشاہ ہی ہیں۔ جو جی میں آئے کرتے ہیں۔ کسی کو جوابدہ نہیں ہیں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 12، 2013 #1,099 تم چھوڑو ان تُکوں کو۔ کیا خیال تِکے نہ بنائے جائیں اور وہ بھی مرغے کے گوشت کے۔