بہت عمدہ غزل راجا میاں اور یعقوب آسی صاحب کے مشورے تو سونے پہ سہاگہ ہیں۔۔ خوش رہیئے
شیزان لائبریرین اپریل 2، 2013 #41 بہت عمدہ غزل راجا میاں اور یعقوب آسی صاحب کے مشورے تو سونے پہ سہاگہ ہیں۔۔ خوش رہیئے
محمد یعقوب آسی محفلین اپریل 2، 2013 #42 بیک وقت دو تخلص استعمال کرنا جائز ہے؟اسد بعد میں غالب ہوئے تو پھر غالب ہی رہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل جائز ہے! اگر آپ اپنے شعروں میں نظر آ رہے ہوں تو کوئی قباحت نہیں۔ مثال آپ نے خود دے دی۔
بیک وقت دو تخلص استعمال کرنا جائز ہے؟اسد بعد میں غالب ہوئے تو پھر غالب ہی رہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل جائز ہے! اگر آپ اپنے شعروں میں نظر آ رہے ہوں تو کوئی قباحت نہیں۔ مثال آپ نے خود دے دی۔