نبیل
تکنیکی معاون
السلام علیکم،
محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کا پہلا سلسلہ ہم ہی شروع کیے دیتے ہیں۔ تک بندوں کے مشاعرے میں باقاعدہ شاعر بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ کرنا یہی ہے کہ آپ نے فورم کے ارکان سے متعلق شعر لکھنے/ تک بندی کرنی ہے۔
سب سے پہلے برادرم محمد تابش صدیقی کے لیے۔۔
تابش کہ ترا سخن ہے تریاق تریہا
زنباق تریہا لکا زنباق تریہا
کیا خوب ہے آپ کی تازہ غزل
کڑکاق تریہا لکا تڑپاق تریہا